بابا-جی
محفلین
گود تب لِیا تھا، اب تو گلے پڑ چکا وُہ۔ کوئی نہیں، اب وُہ گود سے اُتر نہیں رہا تو وُو زور زبردستی اُتار دیں گے۔ اتنا نہیں نبھاتے وُہ، ہاں جی۔ ٹائم از گوئنگ ٹو بی اوور ویری سُون!کپتان نے اپوزیشن جن کی ایما پر کی تھی آج انہی کی گود میں ہی تو بیٹھا ہوا ہے۔ اب گود لینے والے یعنی فوج موجودہ اپوزیشن کے ساتھ ملنے کو تیار نہیں تو اس میں کپتان کا کیا قصور ہے؟