قرۃالعین اعوان
لائبریرین
آج کل مصروفیات بہت زیادہ ہیں اور کچھ بکھیڑے ہم نے خود بھی پھیلائے ہوئے ہیں اس لئے اضافی وعدے ہمیں وعدہ خلافی کی شاہراہ پر گامزن کر دیتے ہیں۔ جو بہرکیف اچھی بات نہیں ہے
اضافی وعدے بالکل نہ کیجیے، بس آیا جایا کریں
پائتھون میں، میں نے بھی محب بھیا کو کافی تنگ کیا اور پھر کچھ سیکھا بھی نہیں۔ آپ تو وہاں سے سیکھ کر نکلے
ضروری نہیں کہ ہم ہر دعوت پر لبیک کہیں۔ بہت سی ترجیحات ہوتی ہیں اور زندگی کے جھمیلے بھی، ان باتوں سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
اور کبھی کبھی تو مواقع ہمیں خود ڈھونڈتے ہوئے آ نکلتے ہیں اور کب وہ ہماری ترجیحات میں شامل ہو جاتے ہیں پتا نہیں چلتا۔
آخری تدوین: