شمشاد
لائبریرین
ہیں، یہ کیا، ادھر آپ کو "لائبریرین" کا درجہ ملا، اُدھر آپ نے طبعیت خراب کر لی۔ہم طبیعت کی خرابی کی بنا پر ٍفی الوقت معذرت چاہتے ہیں۔۔۔
آپ کی جلد صحتیابی کی دعا ہے۔
آخری تدوین:
ہیں، یہ کیا، ادھر آپ کو "لائبریرین" کا درجہ ملا، اُدھر آپ نے طبعیت خراب کر لی۔ہم طبیعت کی خرابی کی بنا پر ٍفی الوقت معذرت چاہتے ہیں۔۔۔
اوہ سوری بھئی ، جلدی سے کچھ لکھ لوں تاکہ جواب تو دے سکوں ۔ ویسے بھی میری پسندیدہ کتاب ہے ۔
تین صفحے ابھی باقی ہیں ۔اپنے اپنے صفحات کی اپڈیٹ دے دیجیے
بے حد شکریہ عاطف بھیا۔تین صفحے ابھی باقی ہیں ۔
میرا پاس بہت وقت ہے لیکن کوئی لیپ ٹاپ یا پی سی دستیاب نہیں ورنہ بیس تیس صفحات روزانہ ٹائپ کردیتا
وہ جو لفظ ڈھونڈیں لڑی میں آپ لوگوں نے مجھے واٹر کولر ڈنر سیٹ اور ٹی وی دیا ہے نا،میں وہ اس کام کے لئیے دیتی ہوں۔۔۔۔ آخر محفل کے لئیے اتنا تو کر ہی سکتی ہوں۔۔۔۔کیا خیال ہے آپ کے پی سی کے لیے فنڈ ریزینگ کی جائے؟ اب لائبریری کے لیے اتنا تو کیا ہی جا سکتا ہے ناں۔
تو کیا یہاں میری باتیں نہیں ہو رہیں؟ویسے ہم یہ سمجھے کہ یہاں نیرنگ خیال بھائی کے بارے میں کچھ 'باتیں' کی جا رہی ہیں۔
مقدس کو اس لڑی میں دیکھ کر ہمارے خیال کو اور بھی تقویت ملی۔ سو ہم دیکھنے چلے آئے۔
لیکن یہاں تو کچھ اور ہی باتیں ہو رہی ہیں۔
اگر اس دھاگے میں اس مراسلے کی گنجائش نہیں تو اسے بلاشبہ حذف کر دیا جائے۔
نینوں بھائی بالکل آپ ہی کی باتیں ہو رہی ہیں :پیتو کیا یہاں میری باتیں نہیں ہو رہیں؟
مجھے نہیں لگ رہا۔۔۔ یہاں تو عجیب و غریب باتیں ہو رہی ہیں۔نینوں بھائی بالکل آپ ہی کی باتیں ہو رہی ہیں :پی
پھر تو آپ صحیح سمجھے ہیں کہ آپ ہی کی باتیں ہو رہی ہیںمجھے نہیں لگ رہا۔۔۔ یہاں تو عجیب و غریب باتیں ہو رہی ہیں۔
یعنی مقدس قسم کی باتیں۔۔۔۔پھر تو آپ صحیح سمجھے ہیں کہ آپ ہی کی باتیں ہو رہی ہیں
ویہلے کا لفظ پہلی بار اکیلا دیکھا ہے۔
نین بھائی یہاں پر آپ ہی کا لکھا ہوا شعر بڑا فٹ ہو رہا ہے :تو کیا یہاں میری باتیں نہیں ہو رہیں؟
کس ویلے آئے نیں ایہ ویہلے لوگ؟