ماہی احمد
لائبریرین
مجھے دے دیجیے جو صفحات رہتے ہیں۔مقدس میرے خیال میں عبدالصمدچیمہ کے صفحات کسی اور کو دے دو کیونکہ ان کے پہلے والے صفحات بھی رہتے ہیں سروش سخن میں۔
مجھے دے دیجیے جو صفحات رہتے ہیں۔مقدس میرے خیال میں عبدالصمدچیمہ کے صفحات کسی اور کو دے دو کیونکہ ان کے پہلے والے صفحات بھی رہتے ہیں سروش سخن میں۔
اس ویلے، جس ویلے تسی دونوں وی غائب سیکس ویلے آئے نیں ایہ ویہلے لوگ؟
شمشاد بھائی میں نے صفحات ٹائپ کرنے ہیں یا سبیل لگانی ہےلیں جی بابا جی اب آپ کا یہ عذر بھی ناکام ہو گیا۔ اگر مزید فنڈ کی ضرورت ہوئی تو عاطف بھائی سے کہہ کر، کچھ واٹر کولر ان سے بھی ڈونیٹ کروائے جا سکتے ہیں۔
ماہی آپ 59 سے 63 تک کے صفحات کر لیں۔۔مجھے سے دیجیے جو صفحات رہتے ہیں۔
اب اس کے پاس جو ہے، وہی دے گی ناں۔ آپ اس کی دریا دلی تو دیکھیں۔شمشاد بھائی میں نے صفحات ٹائپ کرنے ہیں یا سبیل لگانی ہے
واٹر کولر ، واٹر سیٹ دیے جارہے ہیں
ویہلے کا لفظ پہلی بار اکیلا دیکھا ہے۔
اسے "شکوہ ویلا" کا نہیں ہے اندازہکس ویلے آئے نیں ایہ ویہلے لوگ؟
اب "شکوہ ویلا" کون ہے بھلااسے "شکوہ ویلا" کا نہیں ہے اندازہ
لیں جی ڈن سمجھیں ان شاءاللہ!ماہی آپ 59 دے 63 تک کے صفحات کر لیں۔۔
سبیل لگوانے کا خیال کیوں آیا؟شمشاد بھائی میں نے صفحات ٹائپ کرنے ہیں یا سبیل لگانی ہے
واٹر کولر ، واٹر سیٹ دیے جارہے ہیں
شکریہ، میں اصل میں پہلے ٹائپ کرکے گیا ہوں اس لیے اس آفر سے فائدہ نہ اٹھا سکوں گا۔سید عاطف علی ۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔48۔۔۔۔۔53 ۔ مکمل
یہ مکمل ہوئے ۔ بلکہ ایک صفحہ -54- محب علوی بھائی کا بھی روانی میں ٹائپ کر گیا ۔
محب بھائی اگر ٹائپ نہ ہوا ہو تو پچپن -55- سے شروع کر دیجیئے گا۔
اللہ کرے ایسی غلطیاں بار بار ہوں اور آگے میرے صفحات ہوا کریں۔۔۔ آمینسید عاطف علی ۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔48۔۔۔۔۔53 ۔ مکمل
یہ مکمل ہوئے ۔ بلکہ ایک صفحہ -54- محب علوی بھائی کا بھی روانی میں ٹائپ کر گیا ۔
محب بھائی اگر ٹائپ نہ ہوا ہو تو پچپن -55- سے شروع کر دیجیئے گا۔
ماہی نے صفحہ ۵۹ تا ۶۳ مکمل کر لیا ہےصفحات تقسیم پیشرفت۔ تازہ صورت حال
شمشاد ۔۔۔۔۔صفحہ نمبر ۔۔۔۔۔۔۔ 17-27 مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔28-37 مکمل
مقدس ۔۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔38-47 مکمل
عاطف علی۔۔ ۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔48-53 مکمل
محب علوی ۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔۔۔54-58 مکمل - (--- صفحہ 54 مکمل--- )
ماہی ۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔۔59-63
مقدس ۔۔۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔۔64-68 مکمل
مقدس ۔۔۔۔۔۔ صفحہ نمبر۔۔۔۔۔69-73 مکمل
La Alma۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔74-78 مکمل
محمل ابراہیم ۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔79-83 مکمل
مومن فرحین ۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔84-88
سیما علی ۔۔۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔89-91 مکمل
عینی۔۔۔۔۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔ 92-96 مکمل
عینی۔۔۔۔۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔97-106 مکمل
فرحت کیانی ۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔107-112
محمل ابراہیم ۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔ 113-117مکمل
مقدس ۔۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔ 118-122 مکمل
مقدس۔۔۔۔ صفحہ نمبر۔۔۔۔۔۔ 123-130مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔صفحہ نمبر۔۔۔۔۔۔131-152 مکمل
تینتالیس نہیں تریسٹھ ہے بٹیا۔ خوشی میں بھول گئیں آپ۔ماہی نے صفحہ ۵۹ تا ۴۳ مکمل کر لیا ہے
جی بالکل ۵۹ تا ۶۳تینتالیس نہیں تریسٹھ ہے بٹیا۔ خوشی میں بھول گئیں آپ۔
تھوڑا سا صبر، ابھی تھوڑی دیر میں بتاتی اگلی خدمت
بہت خوب ماہی، شاباش!ماہی نے صفحہ ۵۹ تا ۶۳ مکمل کر لیا ہے