ملائکہ
محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔
پرسوں میں اپنے ٹیچیرز کے ساتھ اور ڈپارمنٹ کے سیئنیر آرکیولوجی کے اسٹوڈنٹ کے ساتھ ٹرپ پر گئی ۔۔۔ وہاں پر بےشمار تصاویر لیں محفل کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے رستے کی بھی تصاویر لیں ۔۔۔ ساتھ ساتھ دیکھتے جائیں کہ میں کہاں کہاں گھومی پھری ۔۔۔ وہاں پڑھائی بھی کی اور اب انھی تصاویر کی بیس پر ریسرچ اسامنٹ بھی بنانے ہیں۔۔۔۔ آخر میں ہمیں میریٹایم میوزیم نہیں بلکہ موہاٹا پیلیس جانا تھا لیکن ہم لوگ لیٹ ہوگئے تھے کہ وہ پانچ بجے بند ہوجاتا ہے تو ہم لوگ پھر میریٹائم ہی چلے گئے۔۔۔۔۔