نیشنل میوزیم کراچی، قائد اعظم ہاؤس اور میریٹائم میوزیم ٹرپ

السلام علیکم ۔۔۔ ۔۔
پرسوں میں اپنے ٹیچیرز کے ساتھ اور ڈپارمنٹ کے سیئنیر آرکیولوجی کے اسٹوڈنٹ کے ساتھ ٹرپ پر گئی ۔۔۔ وہاں پر بےشمار تصاویر لیں محفل کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں نے رستے کی بھی تصاویر لیں ۔۔۔ ساتھ ساتھ دیکھتے جائیں کہ میں کہاں کہاں گھومی پھری ۔۔۔ وہاں پڑھائی بھی کی اور اب انھی تصاویر کی بیس پر ریسرچ اسامنٹ بھی بنانے ہیں۔۔۔ ۔ آخر میں ہمیں میریٹایم میوزیم نہیں بلکہ موہاٹا پیلیس جانا تھا لیکن ہم لوگ لیٹ ہوگئے تھے کہ وہ پانچ بجے بند ہوجاتا ہے تو ہم لوگ پھر میریٹائم ہی چلے گئے۔۔۔ ۔۔
سب سے پہلے تو تصویریں شئیر کرنے کی ہمت کرنے پہ صدقے جاؤں واری جاؤں اللہ یہ ہمت قائم و دائم رکھے۔ اور بہت اچھی کوشش۔
 

ملائکہ

محفلین
پروٹو ہسٹری اس وقت کی تاریخ کو کہتے ہیں جس وقت کی تحریریں تو ملی ہوں لیکن وہ تحریریں ڈیسائیفر یا ڈی کوڈ نہیں ہوسکتی ابھی تک۔۔۔۔

971074_241958862618940_171786392_n.jpg


یہ موہن جو داڑو اور ہڑپہ سے ملی ہوئی مشہورِ زمانہ سیلز ہیں جس میں مختلف بیل اور جانور بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔

1170786_241958935952266_1607303745_n.jpg


1176385_241958915952268_548188660_n.jpg

1239637_241958932618933_1313456124_n.jpg

1157647_241958952618931_1760531748_n.jpg

1185977_241958979285595_1611586381_n.jpg

1174980_241959012618925_2089891136_n.jpg
 

یوسف-2

محفلین
ماشاء اللہ ۔ اپنا یہ کراچی تصویروں میں تو بہت پیارا لگ رہا ہے۔ ”خبروں“ میں تو بہت ڈراؤنا اور خوفناک لگتا ہے :)
 

ملائکہ

محفلین
یہ اتنے بھاری اسٹون رنگز کس چیز کے لئے استعمال میں لائے جاتے تھے وہ ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔۔۔

1170930_241959852618841_849974583_n.jpg


1240530_241959875952172_2123886510_n.jpg


اس میں dancing girl statue جو موجود ہے وہ اصل نہیں بلکہ replica ہے۔۔۔۔

969833_241959879285505_322073968_n.jpg
 

ملائکہ

محفلین
1238829_241959909285502_685878362_n.jpg


1240255_241959939285499_2092915702_n.jpg

کیا آپکو لگا چیس بورڈ گیم آپ ہی کھیلتے ہیں ۔۔ جی نہیں اس زمانے کے لوگوں کو بھی چیس بورڈ اور لڈو کھیلنا آتا تھا ہم نے انھی سے تو یہ سیکھا ہے۔۔۔۔

1005818_241959955952164_1356325069_n.jpg
 

ملائکہ

محفلین
اب دل تھام لیں کہ گندھارا آرٹ شروع ہونے والا ہے۔۔۔

1255203_241959982618828_764753300_n.jpg


یہ ہے بدھ مت کی مونسٹری۔۔۔

1240257_241960055952154_772767760_n.jpg


مجھے کسی نے ہلا دیا ۔۔۔۔۔

72827_241960039285489_1362801291_n.jpg



یہ گندھارا ویلی سے ملے ہیں سب جو کہ ہمارا ورثہ ہے ہماری شان ہے۔۔۔

1002523_241960065952153_1187793033_n.jpg
 

ملائکہ

محفلین
ہر پیس ماسٹر پیس ہے اور گوتھم بدھ کی کہانی ہے یہاں ایک ایک کو تو ڈیفائین نہیں کرسکتی۔۔۔

1238968_241960085952151_29282157_n.jpg

جب سیدھارتھ سے بدھ بن گئے نروان حاصل کرنے کے بعد۔۔۔

1236384_241960095952150_1683240766_n.jpg


اس میں بدھا دھرما چکرا مدرا کرتے ہوئے۔۔۔یہ cosmic order شو کرتا ہے۔۔۔


1175476_241960135952146_505044368_n.jpg
 

ملائکہ

محفلین
1237993_241960652618761_1849354376_n.jpg


1209306_241960815952078_505613948_n.jpg


1234994_241960832618743_435246809_n.jpg

1234598_241960715952088_1268138825_n.jpg


یہاں سر اعجاز مونسٹری کے بارے میں بتاتے ہوئے۔۔۔

1186044_241960899285403_10421758_n.jpg


1157696_241960859285407_598680463_n.jpg


1237590_241960852618741_1973387991_n.jpg


1805_241961049285388_820447590_n.jpg

1235069_241961089285384_319792556_n.jpg

2963_241961072618719_1713658676_n.jpg

مخلتف خداؤں نے سیدارتھ کے گھوڑے کو کندھوں پر چڑہایا ہوا ہے۔۔۔

1238755_241961125952047_298731126_n.jpg
 
Top