اپنی اپنی چلیں اور جوتے اتار لیں کہ قرآن گیلیری میں جوتے پہن کر نہیں جاسکتے۔۔۔ ویسے تو یہ گیلری عام عوام کے لئے بند ہے لیکن چونکہ ہم خاص تھے تو ہمارے لئے کھول دی گئی۔۔۔۔
اوپر والی تصویر کراچی کے مشور کالج ڈی جے سائنس کالج کی ہے اور ایس ایم لاء کی عمارت نیشنل میوزیم کی حدود کے ساتھ لگتی ہے
نیشنل میوزیم کے سامنے کی طرف ایس ایم آرٹ کالج ہے