ملائکہ
محفلین
بیٹری ڈاؤن ہورہی تھی اور سر کا لیکچر سنتی یا ہر چیز کی تصویر لیتیکیلی گرافی تو تحریر کو بصری خوبصورتی عطا کرنے کے فن کو کہتے ہیں۔ یہاں تو تحاریر دکھائی نہیں دے رہیں۔ ماسوائے دیوار پر لگے کاغذ کے
بیٹری ڈاؤن ہورہی تھی اور سر کا لیکچر سنتی یا ہر چیز کی تصویر لیتیکیلی گرافی تو تحریر کو بصری خوبصورتی عطا کرنے کے فن کو کہتے ہیں۔ یہاں تو تحاریر دکھائی نہیں دے رہیں۔ ماسوائے دیوار پر لگے کاغذ کے
پلیوں ای ؟؟
آسان سی تحریر ہے
اس تحریر کا مالک بتا رہا ہے کہ اس نے بڑے شوق سے ایک بیل پالا تھا جو سفید رنگ کا تھا۔ اس کو رسی بھی ڈالی ہوئی تھی۔ اس کا نام صاف طرح سے نہیں پڑھا جا رہا۔ تاہم آگے چلتے ہیں۔ یہ بیل اس مالک کی فیورٹ گائے کی آخری نشانی تھا۔ یہ بیل اور اس کا مالک بچپن میں مل کر اسی گائے کا دودھ پیتے تھے۔ اس بیل سے وہ ہل چلاتا تھا۔ اس بیل کے سینگ بھی بہت بڑے اور بہت خوبصورت تھے
تحریر ختم ہوئی
اور نہیں تو کیاپلیوں ای ؟؟
اور نہیں تو کیا
کیا مطلب ۔اب جیہ اتنی بوڑھی ہے کیا۔۔۔۔۔۔پھر تو اسکے دانت بھی شائد ۔۔۔۔۔۔عجائب گھر میںیہ جیہ کی ساری چیزیں عجائب گھر والوں نے اٹھا کر وہاں رکھ لی ہیں، اچھا نہیں کیا۔
اب راز تو افشاں نہ کرو نا۔
لوگ تو سانحوں کو بھلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ زندگی نارمل ہوجائے۔بقول غالب ۔۔۔ ۔اب وہ شب و روز کہاں۔۔۔ ۔
شمشاد بھائی یہ سب آپ کی محبت ہے کہ یہاں جی بہل گیا ہے ۔ ورنہ آج 5 ستمبر ہے اور میری بیٹی (جو 4 گھنٹے اس دنیا میں رہ کر اللہ میاں کے پاس چلی گئی تھی، ) کی دوسری برسی ہے
ایک تصویر میں ایک سیکینڈ سے زیادہ ٹائم نہیں لے رہی تھی ۔۔۔ اور گیان والی واقعی کافی خوبصورت مجسمہ تھابہت خوب
بہت پیارا معلوماتی دھاگہ
بہت محنت کی گئی بلا شبہ
تصویر کشی پر ہی ساری توجہ رہی بٹیا آپ کی ۔
اور پھر اتنی محنت سے تصاویر کی اپ لوڈنگ ۔۔
بہت دعائیں ۔
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ آمین
سدھارتھ کی گیان میں ڈوبی اور کیلاش کے رقص والی تصویر توجہ کھینچ لیتی ہے ۔
مطلب؟؟؟؟پلیوں ای ؟؟
مطلب کہ "خود سے ہی "مطلب؟؟؟؟
واؤ میں آپکے سے ہوکر گزر گئی اور پتہ بھی نہیں چلا مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ کس چیز کی بیلینڈینگ ہے۔۔۔ رستے کی ساری تصویریں ایسے لی کہ ایک دوست بتاتا جاتا کہ اچھی بلڈینگ آرہی ہے ریڈی رہو اور میں لے لیتی
شکریہ اپیابہت خوب یادگار سفر
بہت اچھے انداز میں مناظر کو قید کیا آپ نے ۔۔۔ !
ماشاءاللہ جو بھی کام کرتی ہیں لاجواب کرتی ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعونبقول غالب ۔۔۔ ۔اب وہ شب و روز کہاں۔۔۔ ۔
شمشاد بھائی یہ سب آپ کی محبت ہے کہ یہاں جی بہل گیا ہے ۔ ورنہ آج 5 ستمبر ہے اور میری بیٹی (جو 4 گھنٹے اس دنیا میں رہ کر اللہ میاں کے پاس چلی گئی تھی، ) کی دوسری برسی ہے
شکریہ عینی ۔۔۔ ہاں رفلیکشن پی سی پر دیکھا لائٹ پروپر نہیں تھی فوٹوگرافی کے لحاظ سے۔۔۔زبردست پکچرز ہیں ملائکہ اینڈ ویری انفارمیٹیو بھی سب سے اچھی بات پتہ کیا ہے ین ہکچرز میں تمہارای لائیو کمنٹری ۔۔بہت مزا آیا دیکھ کر پکچرز
اور تمہیں دیکھ کر بھی چھپی پڑی تھیں نا نظر آگئ مجھے تم بچووووووووووووووو
بہت شکریہ بھائی۔۔۔ملائکہ جب تک دھاگہ شروع سے نہیں دیکھا ،چین نہیں آیا۔
جب پورا دیکھا تو یقینا آپنے بہت محنت کی تصاویر اپلوڈ کرنے میں۔
بہت مزہ آگیا ،بلکہ پوری سیر ہی کرلی ایک قسم سے۔
ویلڈن،بہت خوب