امجد میانداد
محفلین
آپ کے لیے نہیں عام افراد کے لیے، آپ تو بہت خاص ہیںلیکن ہمارے لیے میوزیم میں داخلے کی پابندی بھی تو بتائی ہے
آپ کے لیے نہیں عام افراد کے لیے، آپ تو بہت خاص ہیںلیکن ہمارے لیے میوزیم میں داخلے کی پابندی بھی تو بتائی ہے
اچھاایک لفظ کی تعریف سے میرا پیٹ نہیں بھرتا
خوبصورت سے خوبصورت کوئی تعریف ہوتی ہے ؟
کافی اونچی دیواریں ہیں۔ فرشی نشست کا بھی اہتمام ہے۔ اوپر سے سبز سبز پودے دماغ کو تراوت دیتے ہوں گے۔ بارش ہو جائے تو پھر تر بتر
رائل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن اینڈ سرجری کے نیچے نیلے بورڈ پر پہلی نظر میں پڑھا
قیصرانی بھائی وہ کے اے ایس بی بینک لکھا ہے ۔۔ نہ کہ قصاب ۔۔۔رائل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیسن اینڈ سرجری کے نیچے نیلے بورڈ پر پہلی نظر میں پڑھا
قصاب
پھر "حریان" ہوا کہ یہ تو براہ راست عہدہ لکھ دیا ڈاکٹر نے اپنا
پھر توجہ سے دیکھا تو خوش فہمی دور ہو گئی
اوکھلی اور موسلوں والا محاورہ تو سنا ہوگا؟یہ اتنے بھاری اسٹون رنگز کس چیز کے لئے استعمال میں لائے جاتے تھے وہ ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔۔۔
اسی لئے کہتے ہیں کہ فلاں کو بہت سر پر چڑھا لیا ہے؟مخلتف خداؤں نے سیدارتھ کے گھوڑے کو کندھوں پر چڑہایا ہوا ہے۔۔۔
اللہ کے بندو، سوات اب خیر پختون خواہ کا حصہ ہے، نارتھ ویسٹ فرنٹیئر پراوینس کا نہیں
بہت شکریہبہت خوب
کراچی نیشنل میوزیم تو واقعی دیکھنے کی چیز ہے
وہ میری ٹائم والی تصاویر؟
اتنی امیدیں مت لگائیں پاکستان ہےاللہ کے بندو، سوات اب خیر پختون خواہ کا حصہ ہے، نارتھ ویسٹ فرنٹیئر پراوینس کا نہیں
کیلی گرافی تو تحریر کو بصری خوبصورتی عطا کرنے کے فن کو کہتے ہیں۔ یہاں تو تحاریر دکھائی نہیں دے رہیں۔ ماسوائے دیوار پر لگے کاغذ کےاب ہم داخل ہوئے اسلامی کیلیگرافی گیلیری میں۔۔۔ ۔
یہ قبروں کے کتبے ہیں۔۔۔
نیوی کے جاسوس۔ فلموں میں دیکھتے تھے کہ ہنسوں کا جوڑا ایک ساتھ تیر رہا ہے۔ پتہ چلا کہ وہ پیر باندھ کر چھوڑے جاتے تھے۔ اسی طرح یہ لائن حاضر ہیں۔ دوسری تصویر کی طرح
ابھی تک ان کی لائن نہیں ٹوٹی
حالات تو خراب ہیں لیکن اب ایسا بھی نہیں کہ ہر وقت اور ہر جگہ ہی حالات خراب ہوںماشاء اللہ ۔ اپنا یہ کراچی تصویروں میں تو بہت پیارا لگ رہا ہے۔ ”خبروں“ میں تو بہت ڈراؤنا اور خوفناک لگتا ہے
اگر کسی دوست کے پاس اس سے زیادہ صاف ہوئی تو اپلوڈ کردونگی۔۔۔یہ کافی خوبصورتی مورتی لگ رہی ہے، مزید بہتر ورژن اگر ہو تو شئیر کر دیجیو۔
جی نہیں جب بارش ہوتی ہے سب دھل جاتا ہے اور اچھا بھی لگتا ہے۔۔کافی اونچی دیواریں ہیں۔ فرشی نشست کا بھی اہتمام ہے۔ اوپر سے سبز سبز پودے دماغ کو تراوت دیتے ہوں گے۔ بارش ہو جائے تو پھر تر بتر