ویری نائس شیئرنگ سعود بھائی جان ۔۔۔ ۔
جزاک اللہ خیر بٹیا۔ آپ کو پسند آیا۔۔۔ حق ادا ہو گیا۔ :) :) :)
بٹ مجھے وہ الگ الگ جواب لے کر جواب دینا نہیں آتا ورنہ میں بھی نا ہر پکچر پر عائشہ کی طرح سوال جواب کرتی اور سر کھا جانا تھا میں نے آپکا ۔۔۔
اس پر تو سجدہ شکر بنتا ہے۔ ورنہ تو ہماری جان آدھی ہو جاتی جوابات دے دے کر۔ :) :) :)
عائشہ نے تو بہت ہی زبردست کوئسچنگ کی ہوئی ہے آپ سے اور آپ نے بھی کوئی کسر نہیں چھوڑا جواب ویری زبردست ہیں آپکے میں نے بہت انجوائے کیا :):)
:) :) :) :) :)
اور مجھے آپکی پکچرز میں سے سب سے زیادے سن رایئز۔اور وہ والی پکچر جس میں آپکو اپنے موبائل کے گرنے کا ڈر تھا ۔۔۔ اور چیریز کے درختوں والی پکچرز بہت اچھی لگیں ۔۔۔ اور میوزیم میں سیگلز بھی چونچ لراتے ہوئے اچھے لگے :p
کئی معاملات میں شونا پری کی پسند بھیا سے ملتی جلتی ہے۔ :) :) :)
میں اور عائشہ جو کھچڑی پکا رہے ہیں اس میں عائشہ ہی بہتریں کک ہو سکتی ہے میں تو کھانے والوں میں سے ہوں :p
اللہ ایسی تیز نمک مرچ والی کھچڑیوں سے پوری امت محفلین کو اور بالخصوص ہمیں محفوظ رکھے۔۔۔ آمین! :) :) :)
اور آپ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ میں کراس صرف اس لیئے دیتی ہوں کہ یہ ایک آپشن ہے اسے بھی یوز ہونا چاہیے :cautious::p
بلا تکلف! :) :) :)
اور اللہ نہ کرے محفل میں اتنی کنڈینسڈ اردو بولنے والی پریوں میں اضافہ ہو پھر میرا کیا بنے گا ہاہاہاہا میں نے تو بھاگ جانا ہے پھر :biggrin:
بھاگ کر کہاں جائیں گے بچووووو جی؟ :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس پر تو سجدہ شکر بنتا ہے۔ ورنہ تو ہماری جان آدھی ہو جاتی جوابات دے دے کر۔ :) :) :)
ویسے اس کے پیچھے بلا واسطہ الزام کس کو دیا جا رہا ہے بھیا صاحب؟ :cautious:
اللہ ایسی تیز نمک مرچ والی کھچڑیوں سے پوری امت محفلین کو اور بالخصوص ہمیں محفوظ رکھے۔۔۔ آمین! :) :) :)
آپ کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں بھیا جی۔۔ آپ کو کھانی ہی پڑے گی:rollingonthefloor:
 
بلکہ یہ لیجیے ابن سعید بھائی آپ میری طرف سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ساتھ کیک کھائیے
2jax8v9.jpg
 
بھول گیا تھا پاجی۔۔اللہ جی دائمی رکھیں۔ آمین
آمین! :) :) :)
توبہ ہے! ۔۔ حد ہوتی ہے! ۔۔ ایک تو ہمیں گستاخ بنانے پر تلے ہیں بھیا صاحب اوپر سے کہتے ہیں ہماری کیا مجال؟ اور پھر الٹے سیدھے جواب بھی دیتے ہیں۔
استغفار!!! بھیا کی شونا پریاں کیوں گستاخ ہونے لگیں؟ :) :) :)
ہاں تو ان مسائل کی طرف کوئی توجہ نہیں دے تو مجھے ہی کچھ سوچنا ہوگا ناں بھیا
سب سے بڑا مسئلہ تو ان کا سامنے آنے کے تھوڑی دیر بعد ہی صفحہ ہستی سے مٹ جانے کا ہے اور بہت ہی پچیدہ اور حل طلب مسئلہ ہے بخدا!
سنا ہے کہ صفائی پسند لوگ چکھنے کے بہانے بندر بانٹ والے فلسفے کے تحت صفائی کے ساتھ صفایا کر جاتے ہیں۔ :) :) :)
نہ شونا پری نے پوچھا اور نہ ہی بھیا نے بتایا۔۔۔ بلکہ ہم نے تو یہ بھی نہیں بتایا کہ 20 اپریل کو ایک اور ٹرپ پر جا رہے ہیں جو اپنے شہر کے پاس ہی ہے۔ وہاں انسانی اور جناتی ہر نوعیت کے رائڈس ہیں۔ ایک دفعہ وہاں جا چکے ہیں، یہ بش گارڈن کا دوسرا دورہ ہوگا۔ :) :) :)
اسی لیے تو کہا ہے بھیا تک بندیوں کے ساتھ شاعری بھی شروع کر دیں۔ کچھ تو تُک بچ جایا کرے۔۔پر میری بات کون مانتا ہے!
تک کی بات ہو تو مانیں بھی ورنہ ماننے کی کیا تک؟ تک بندوں سے تو شاعری کی امید ہی عبث ہے۔ :) :) :)
ارے فرق کیوں نہیں پڑتا بھلا؟ ساکن نہیں ہے تو حرکت میں بھی تو نہیں ہے۔:rollingonthefloor:
حرکت میں برکت ہے۔ اور برکت کو گنتی گنتے ہوئے ایک کی جگہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔ خاص کر غلہ تولتے ہوئے۔ اس پر ایک عدد بے پر کی چند ہفتے قبل جنم لے چکی تھی جو کسی وقت لکھنی ہے۔۔۔ بشرط فرصت! :) :) :)
نہیں تو آپ کیا کہنا چاہتے ہیں کہ میں مشکل اردو نہیں بولتی۔۔بتائیے بھیا!۔۔حد ادب! ہم جلال میں آگئے ہیں بھیا حضور! :rollingonthefloor:
بات یہ نہیں شونا کہ آپ کی اردو گاڑھی نہیں ہوتی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چنا کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو، اکیلے بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا۔ ہوتا یہ ہے کہ لوگ آپ کی گاڑھی اور ثقیل اردو تھالیوں میں بھر بھر کے نکلتے ہیں تو دروازے کے سامنے عینی شاہ بٹیا رانی اپنی کھٹی میٹھی انگریزی آمیز محلول سے اس کا گاڑھا پن زائل کر دیتی ہیں۔ :) :) :)
"سوالوں کو گدگدی لگائیے" کے نام سے ایک دھاگہ شروع کیجئے ناں بھیا اور وہاں تفصیل سے اس کے طریقہ کار پر روشنی ڈالیے :p
"طریق" کہتے ہیں راستے کو جس پر رات میں "کار" کی ہیڈ لائٹوں سے روشنی ڈالی جاتی ہے۔ لیکن طریق اور کار دونوں پر روشنی ڈالنی ہو تو اس کے لیے سامنے سے کسی ٹرک کی ہیڈ لائٹوں کی ضرورت در پیش ہوگی۔ :) :) :)
بقول شاعر:
:):p:LOL::rollingonthefloor::laugh:

نوٹ دوسرا مصرعہ بوجھنے والے کو ایک اسمائیلی انعام! :rollingonthefloor:
گو کہ وزن میں نہیں ہوگا لیکن معنویت کے اعتبار سے اس کا دوسرا مصرعہ :) :) :) :) :) بنتا ہے۔ :) :) :)
مجھے سولڈ غصہ آتا ہے بھیا حضور اور اس کی ایک ہی حالت ہے
ویسے دھواں بن کر اڑتا تو نہیں ہے لیکن جھاگ بن کر بیٹھ ضرور جاتا ہے :p
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ جھاگ مائع ہے یا گیس؟ ٹھوس تو بہر حال نہیں۔ غالب گمان اینکہ جب کسی مائع کے اندر گیس بھر جائے تو جھاگ بنتا ہے۔ لیکن یہ مفروضہ اس بات کے منافی ہے کہ ننھی پری کا غصہ ٹھوس حالت میں ہوتا ہے اور اس کی کیفیت غیر متغیر ہے۔ ایک عدد پی ایچ ڈی تھیسس کے روشن امکانات ہیں۔ :) :) :)
 
بہت خوب! بہت عمدہ! چلیں ایک ساتھ بسم اللہ کر کے کھانا شروع کرتے ہیں کیوں کہ:
بسم اللہ جو بھولا کوئی
اس نے ساری برکت کھوئی
:) :) :)
ضرور پر میرے بنائے کیک کو کھانے کی شرط پر پورا اترنا ہوگا۔۔۔۔۔ تعریف لازمی ہے :):)
نہیں تو اگلی بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ضرور پر میرے بنائے کیک کو کھانے کی شرط پر پورا اترنا ہوگا۔۔۔ ۔۔ تعریف لازمی ہے :):)
نہیں تو اگلی بار ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کھانے کی تعریف تو ویسے بھی لازمی ہوتی ہے بٹیا۔۔۔ خواہ کوئی بھی بنائے۔ بٹیا رانی کے کیک کی بھی تعریف کی جائے گی اور بٹیا کی بھی۔ :) :) :)
بقول شاعر:
کھانے میں جو عیب نکالے
کھانے سے وہ ہاتھ اٹھا لے
 
ویسے اس کے پیچھے بلا واسطہ الزام کس کو دیا جا رہا ہے بھیا صاحب؟ :cautious:
کوئی بھی الزام نہیں۔۔۔ نہ بالواسطہ یا بلا واسطہ! ہماری ایسی مجال؟ :) :) :)
آپ کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں بھیا جی۔۔ آپ کو کھانی ہی پڑے گی:rollingonthefloor:
حکم حاکم مرگ مفاجات! :) :) :)
 
Top