امیداورمحبت
محفلین
جی دعائیں اور ساتھ میں دعا کی تکمیل کے لئے دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرصہ بعد اس صلائے عام کے عوض اتنا چست جواب ملا پڑھنے کو۔۔۔ مسکانوں اور خوشیوں کی دعا سے کام چل جائے گا؟
جی دعائیں اور ساتھ میں دعا کی تکمیل کے لئے دعائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرصہ بعد اس صلائے عام کے عوض اتنا چست جواب ملا پڑھنے کو۔۔۔ مسکانوں اور خوشیوں کی دعا سے کام چل جائے گا؟
اپیا رانی اس کی پوری پوری فیس دینی ہوگی۔۔۔ بصورت مسکان رائج الوقت۔واہ بہت ہی خوب ہماری بھی سیر ہوگئی گھر بیٹھے بٹھائے جیووووووووو
تکمیل کے لیے یا قبولیت کے لیے؟جی دعائیں اور ساتھ میں دعا کی تکمیل کے لئے دعائیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
قبولیت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منظورو مقبول یا تکمیل ۔۔۔ یہ سب آج کل دور ہی بستے ہیںتکمیل کے لیے یا قبولیت کے لیے؟
ہر دعا کے ساتھ اس کی قبولیت کی اضافی عرضی از خود ملحق ہوتی ہے امید بٹیا۔ آپ چنداں فکر نہ کریں، کبھی کبھی تاخیر ہوتی ہے مقبولیت میں لیکن اس میں بھی کوئی بہتری ہوتی ہے۔قبولیت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ منظورو مقبول یا تکمیل ۔۔۔ یہ سب آج کل دور ہی بستے ہیں
جزاک اللہ خیر بٹیا۔ آپ کو پسند آیا۔۔۔ حق ادا ہو گیا۔
ہااااااااااااا ایسے کیوں ۔۔۔آپ کو سوال جواب تو بڑے مزے کے ہوتے ہیں نااااس پر تو سجدہ شکر بنتا ہے۔ ورنہ تو ہماری جان آدھی ہو جاتی جوابات دے دے کر۔
آخر بہن کس کی ہوں بھلاکئی معاملات میں شونا پری کی پسند بھیا سے ملتی جلتی ہے۔
ہاہاہاہاہاہا نمک مرچ والی کھچڑی ۔۔۔سعود بھائی کھچڑی میں مرچ تو نہیں ڈلتی آئی تھنک تبھی تو پیشینٹس کو پسند نہیں ہوتیاللہ ایسی تیز نمک مرچ والی کھچڑیوں سے پوری امت محفلین کو اور بالخصوص ہمیں محفوظ رکھے۔۔۔ آمین!
اس بات پر تو آپکو بھی کراس دینے کو دل کر رہا تھا میرابلا تکلف!
بھاگ کر پھر سے آ جاؤں گی ادھر اور کیابھاگ کر کہاں جائیں گے بچووووو جی؟
جو حکم شونا پری کا!ایک کوشش تو کی ہے کوٹ کرنے کی سعود بھائی اگر رونگ ہو تو خود ہی ٹھیک کر دیں اور اس طرح سے کوٹ کرنے میں ناکامی ہوئی کیوں نہیں ا رہا مجھے یہ نکمی عینی
تھینکیو سوووووووووووووووو ویری مچ حکم تو نہیں کیا تھا بس کہا تھا اپ سےجو حکم شونا پری کا!
ایسا مت کیا کریں ورنہ ہم دشمنوں سے کہہ کر کراس لگوا دیا کریں گے!تھینکیو سوووووووووووووووو ویری مچحکم تو نہیں کیا تھا بس کہا تھا اپ سے
ہاہاہاہاہاہا ویری ٹرو ابن سعید بھائیبات یہ نہیں شونا کہ آپ کی اردو گاڑھی نہیں ہوتی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چنا کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو، اکیلے بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا۔ ہوتا یہ ہے کہ لوگ آپ کی گاڑھی اور ثقیل اردو تھالیوں میں بھر بھر کے نکلتے ہیں تو دروازے کے سامنے عینی شاہ بٹیا رانی اپنی کھٹی میٹھی انگریزی آمیز محلول سے اس کا گاڑھا پن زائل کر دیتی ہیں۔
ہین ۔۔۔۔۔۔آپ کے بھی دشمن ہیں ؟؟ایسا مت کیا کریں ورنہ ہم دشمنوں سے کہہ کر کراس لگوا دیا کریں گے!
ہمارا اشارہ تو شونا بٹیا کے ان دشمنوں کی طرف تھا جن سے کراس کراس کھیل کر دشمنی پال رکھی ہے!ہین ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کے بھی دشمن ہیں ؟؟
ارے وہ تو میرا چھوٹا سا بھائی ہے ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کراس کراس کھیل کر انجوائے کرتے ہیں ۔۔اسے تنگ کر کے بڑا مزا آتا ہے انفیکٹہمارا اشارہ تو شونا بٹیا کے ان دشمنوں کی طرف تھا جن سے کراس کراس کھیل کر دشمنی پال رکھی ہے!
مطلب نہیں ہوتیں ناں۔۔۔ لیکن یہ بات کیسے ثابت کی جا سکتی ہے؟استغفار!!! بھیا کی شونا پریاں کیوں گستاخ ہونے لگیں؟
سنا ہے کہ صفائی پسند لوگ چکھنے کے بہانے بندر بانٹ والے فلسفے کے تحت صفائی کے ساتھ صفایا کر جاتے ہیں۔
نہ شونا پری نے پوچھا اور نہ ہی بھیا نے بتایا۔۔۔ بلکہ ہم نے تو یہ بھی نہیں بتایا کہ 20 اپریل کو ایک اور ٹرپ پر جا رہے ہیں جو اپنے شہر کے پاس ہی ہے۔ وہاں انسانی اور جناتی ہر نوعیت کے رائڈس ہیں۔ ایک دفعہ وہاں جا چکے ہیں، یہ بش گارڈن کا دوسرا دورہ ہوگا۔
لیکن آپ کو ماننے کے لیے تک کی ضرورت کب سے پڑنے لگی بھیا۔۔ کیا یہ بات کافی نہیں کہ تیچل بتیا نے کہا ہے؟تک کی بات ہو تو مانیں بھی ورنہ ماننے کی کیا تک؟ تک بندوں سے تو شاعری کی امید ہی عبث ہے۔
حرکت میں برکت ہے۔ اور برکت کو گنتی گنتے ہوئے ایک کی جگہ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔ خاص کر غلہ تولتے ہوئے۔ اس پر ایک عدد بے پر کی چند ہفتے قبل جنم لے چکی تھی جو کسی وقت لکھنی ہے۔۔۔ بشرط فرصت!
اس کی اردو بھی ٹھیک ہو جائے گی بھیابات یہ نہیں شونا کہ آپ کی اردو گاڑھی نہیں ہوتی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ چنا کتنا بھی بڑا کیوں نہ ہو، اکیلے بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا۔ ہوتا یہ ہے کہ لوگ آپ کی گاڑھی اور ثقیل اردو تھالیوں میں بھر بھر کے نکلتے ہیں تو دروازے کے سامنے عینی شاہ بٹیا رانی اپنی کھٹی میٹھی انگریزی آمیز محلول سے اس کا گاڑھا پن زائل کر دیتی ہیں۔
اور دوسری صورت میں اگر ٹرک نہ مل سکے تو کار میں ہی صبح کا انتظار کیا جائے تاکہ قدرتی روشنی کی مدد سے کار اور طریق پر روشنی پڑے اور راستہ نظر آئے۔"طریق" کہتے ہیں راستے کو جس پر رات میں "کار" کی ہیڈ لائٹوں سے روشنی ڈالی جاتی ہے۔ لیکن طریق اور کار دونوں پر روشنی ڈالنی ہو تو اس کے لیے سامنے سے کسی ٹرک کی ہیڈ لائٹوں کی ضرورت در پیش ہوگی۔
جو وزن میں ہی نہ ہو وہ مصرعہ کیسا بھیا حضور!گو کہ وزن میں نہیں ہوگا لیکن معنویت کے اعتبار سے اس کا دوسرا مصرعہ بنتا ہے۔
تو اس سوال کو اٹھنے سے روکنے کے لیے ایک بار پھر سے گدگدی لگا دی جائے۔ تاکہ پی ایچ کے امکانات تاریک ہو جائیں کیونکہ دوران بی ایس ہم ایک پی ایچ ڈی افورڈ نہیں کر سکتے۔اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ جھاگ مائع ہے یا گیس؟ ٹھوس تو بہر حال نہیں۔ غالب گمان اینکہ جب کسی مائع کے اندر گیس بھر جائے تو جھاگ بنتا ہے۔ لیکن یہ مفروضہ اس بات کے منافی ہے کہ ننھی پری کا غصہ ٹھوس حالت میں ہوتا ہے اور اس کی کیفیت غیر متغیر ہے۔ ایک عدد پی ایچ ڈی تھیسس کے روشن امکانات ہیں۔
ہاں ہاں اب بہانے بنائیں۔ سب سمجھتی ہوں میں بھیاکوئی بھی الزام نہیں۔۔۔ نہ بالواسطہ یا بلا واسطہ! ہماری ایسی مجال؟
اگر آپ کو لگتا ہے کہ مجھے اس کا مطلب سمجھ نہیں آئے گا تو آپ کو ٹھیک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں لگتا۔۔۔ ہاں جی!حکم حاکم مرگ مفاجات!
مجھے پتا ہے تم کہنے والی ہو عائشہ تم بہت اچھی بچی ہو ۔۔ ہے ناں!عائشہ کی بچی دال دال پکی
نووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو نوووووووووووووووووووووومجھے پتا ہے تم کہنے والی ہو عائشہ تم بہت اچھی بچی ہو ۔۔ ہے ناں!
نو مرتبہ کہنے کی ضرورت نہیں تم ایک بار کہو تب بھی مجھے یقین آ جائے گانووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو نوووووووووووووووووووووو
لنچ کر لوں پھر بتاتی ہوں عائشہ کی بچی دال دال پکینو مرتبہ کہنے کی ضرورت نہیں تم ایک بار کہو تب بھی مجھے یقین آ جائے گا