نیلا واہن

نیرنگ خیال

لائبریرین
معلومات سے معلوم یہ ہوا تھا کہ کلر کہار سے 25 کلومیٹر آگے خوشاب روڈ پرنیلا واہن نامی بہت خوبصورت چشمہ ہے۔ جو کہ عین وادی کے بیچوں بیچ واقع ہے۔ دوستوں کے ساتھ پروگرام یہ طے پایا کہ صبح سویرے دس بجے روانہ ہوا جائے گا۔

ہماری منزل
10365899_10152878254856978_2346361834164905673_n.jpg


10296994_10152878275636978_7783006044747155942_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
راستے سے گزرتے ہوئے کلر کہار کی جھیل کو بھی قید کرنے کی کوشش کی۔
1470007_10152878237111978_3948371684152438548_n.jpg


10440875_10152878237611978_8048888345167667987_n.jpg


کلر کہار رک کر بوتلیں پی گئیں۔ میری بھی ایک فوٹو کھینچی یار۔۔۔ میرے موبائل سے۔۔۔ :p
10273422_10152878312536978_618405675267869103_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پارکنگ ایریا پہنچ گئے۔۔ اب اس سے آگے پیدل جانا ہوگا۔ لیکن ہم چشمہ آب شفا پر نہیں جائیں گے۔ کیوں کہ ہم کو معلوم ہے ہم کو شفا نہیں ملنے والی۔۔۔ :p
10378920_10152878307716978_5673246955643892678_n.jpg


ابتدائی راستہ ہمیشہ کی طرح آسان اور سیدھا
10351010_10152878307666978_2443711995550227319_n.jpg


چلو چلو۔۔۔۔
10173770_10152878307026978_4057939563518570051_n.jpg


وہ رہی منزل۔۔ بالکل سامنے۔۔۔۔ :p
10440238_10152878303601978_1162411346338404136_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت تھوڑا سا راستہ رہ گیا ہے
10380901_10152878302826978_3491269743868237144_n.jpg


راستہ بہت زیادہ پتھریلا ہے۔ جوتے تو سب کے مضبوط ہیں نہ بھائیو۔۔۔
10420052_10152878288241978_3778263545753980793_n.jpg


بس اب تو بالکل سامنے آگیا ہے۔۔۔ چلو چلو
10357472_10152878288486978_2687011219075089492_n.jpg


وہ رہا ماخذ۔۔۔
10413374_10152878282951978_5849557875822274755_n.jpg


10440873_10152878284951978_9118895693983759955_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
راستہ تو سکڑتا ہی جا رہا بئی
10402738_10152878288546978_2432980937283306762_n.jpg


دھیان سے بئی۔ گر نہ جانا
1504102_10152878281471978_7984394817588016958_n.jpg


یہاں سے پانی کے اوپر سے گزر کر جانا پڑے گا۔۔۔ جوتے بھیگنے کا ڈر ہے تو اتار لو۔۔۔
10390950_10152878280921978_4557315077692329681_n.jpg


خوبصورت راستہ۔۔ آدمی راستے میں ہی بیٹھا رہے
10320552_10152878281166978_5748961920978322592_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
چلتے چلو بس اب پہنچنے ہی والے ہیں
10426749_10152878279096978_4420335612597399330_n.jpg


اور پہنچ گئے
10351334_10152878275621978_4778194173431346000_n.jpg


یہ تالاب بہت گہرا ہے۔ یہاں کوئی بھی نہیں
14495_10152878252676978_2602000309684280319_n.jpg


چلو بئی۔۔۔ اس میں اتر جاؤ۔۔
10426653_10152878253681978_75747068222902024_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
شور اس قدر زیادہ تھا کہ آواز سنائی نہیں دے رہی تھی۔ اور بہاؤ اس قدر شدید کہ ٹک کر کھڑے ہونا پڑا۔۔۔
10374888_10152878274381978_7939653650745209804_n.jpg


یار میری بھی ایک تصویر
10305609_10152878316086978_8048966528742274120_n.jpg


ایک اور
10336597_10152878314611978_8080010288990001164_n.jpg


ایسا ایک سگریٹ کا اشتہار آتا تھا۔ رینجر جانبازوں کا انتخاب۔۔۔ وہی بنانے کی کوشش
14494_10152878267906978_8445563577824786382_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پانی اتنا ٹھنڈا تھا کہ دل کر رہا تھا بس سکون سے لیٹے رہیں۔۔۔
10436689_10152878262671978_1032803999720125442_n.jpg


چلو بئی واپس چلو۔۔۔ رکو ایک سیلفی تو ہوجائے
10406641_10152878250766978_2315038680143920022_n.jpg


اور واپسی پر اتنی اوپر چڑھائی چڑھنے کا سوچ کر ہی روح فنا ہوگئی۔
10407611_10152878284056978_6801811657284730406_n.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
ماشاء اللہ۔ بہت اعلیٰ، نین جی۔ فطرت کے دلفریب نظاروں اور ان کے اندر پنہاں مہم جوئی کے ایسے مقامات کے لئے آپ کی کھوج قابل ستائش ہے۔جن مقامات سے آپ متعارف کرواتے ہیں ،اتنی عمر گزارنے کے باوجود ہم نے ان کا نام تک نہیں سنا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی اور خیر و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے اور آپ مسلسل ایسی مہمات پر نکلتے رہیں۔ آپ کو دوست بھی اسی ذوق و شوق اور ہمت و حوصلے کے حامل عطا ہوئے ہیں۔ ماشاء اللہ!
 
آخری تدوین:
Top