زبردست۔۔۔
کینیڈا ہی کیا ، دنیا بھر میں لوگ کپڑے اتار کر نہاتے ہیں۔ تاہم پاکستان میں پورے کپڑے پہن کر نہانے کا رواج کافی عجیب ہے۔وہ کیا ہے کہ یہ پاکستان ہے کینیڈا نہیں۔۔۔۔
ورنہ لوگ پورے نہارہے ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان میں یہ رواج باتھ روم تک ہی محدود ہے، فی الحال تک۔کینیڈا ہی کیا ، دنیا بھر میں لوگ کپڑے اتار کر نہاتے ہیں۔ تاہم پاکستان میں پورے کپڑے پہن کر نہانے کا رواج کافی عجیب ہے۔
کیا پاکستان میں صرف نیکر پہن کر نہانا معیوب سمجھا جاتا ہے ؟پاکستان میں یہ رواج باتھ روم تک ہی محدود ہے، فی الحال تک۔
امید ہے کہ کسی ایک انقلاب کے آنے کے بعد اس رواج میں کسی نہ کسی حد تک 'تبدیلی' ضرور آ جائے گی۔ یا تو باتھ روم کے علاوہ بھی کپڑے اتار کر نہایا جا سکے گا یا پھر باتھ روم میں بھی پورے کپڑے پہن کر نہانا پڑے گا
کسی کسی جگہ معیوب بھی سمجھا جاتا ہے اور کچھ جگہوں پر لوگ خود بھی نہیں پہننا چاہتے۔کیا پاکستان میں صرف نیکر پہن کر نہانا معیوب سمجھا جاتا ہے ؟
شکریہ
بہت شکریہ سر۔۔۔ماشاء اللہ۔ بہت اعلیٰ، نین جی۔ فطرت کے دلفریب نظاروں اور ان کے اندر پنہاں مہم جوئی کے ایسے مقامات کے لئے آپ کی کھوج قابل ستائش ہے۔جن مقامات سے آپ متعارف کرواتے ہیں ،اتنی عمر گزارنے کے باوجود ہم نے ان کا نام تک نہیں سنا۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کو صحت و تندرستی اور خیر و عافیت کے ساتھ سلامت رکھے اور آپ مسلسل ایسی مہمات پر نکلتے رہیں۔ آپ کو دوست بھی اسی ذوق و شوق اور ہمت و حوصلے کے حامل عطا ہوئے ہیں۔ ماشاء اللہ!
بے شک ۔۔۔ ان ربک هو الخلاق العلیمبہت عمدہ
’’اور کون ہے جو میٹھے پانی کے چشمے جاری کرتا ہے‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تین چشمے ہیں۔ دو اکھٹے اور ایک آگے جا کر۔ وہاں تک کا راستہ مشکل بھی تھا اور وہ گہرا بھی بہت ہے۔ اس لئے ادھر تک جانا نہیں ہوا۔ نیلا ساند کے چشمے ان سے بھی بڑے ہیں۔ لیکن وہ پانی اتنا اعلیٰ نہیں ہے۔ جتنا اعلی یہ والا پانی ہے۔یہ تو اچھا خاصا بڑا چشمہ ہے!
ہم لوگ گلیات کے علاقے میں گئے تھے۔ چشمے وہاں بھی ہیں پر اِس کے مقابلے میں خاصے چھوٹے ہیں۔
چشمے پر نہانے کا رواج تو پاکستان میں صرف ہیرؤنز میں رائج ہے مرزا بھائی۔۔۔اس لئے یہاں کوئی چانس نہیں۔۔۔لڑکا بتانا چاہ رہا ہے کہ فلمی ہیروبننے کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں کوئی استفادہ حاصل کرلے-
بہت سی وجوہات ہیں۔ کچھ لوگ نیکر میں بھی نہا رہے تھے۔ لیکن ہم اس لئے پورے لباس کو ترجیح دیتے ہیں۔ کہ دھوپ شدید ہونے کی وجہ سے ٹھنڈے پانی سے نکلتے ہی کھال جل جاتی ہے۔ بعد میں تکلیف اٹھانے سے بہتر ہے کہ پہلے ہی کپڑوں میں رہو۔۔۔بہت خوب!
لیکن ایک بات کا تعجب ہوا کہ لوگ پورے کپڑوں سے سمیت کیوں نہا رہے ہیں ؟
بہت شکریہزبردست،
جناب آپ کلر کہار سے کتنے کلومیٹر دور رہتے ہیں۔
ویسے بھی مردوں کو پورے کپڑوں میں ہی نہانا چاہیے۔وہ کیا ہے کہ یہ پاکستان ہے کینیڈا نہیں۔۔۔۔
ورنہ لوگ پورے نہارہے ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ کاشفی بھائی۔۔۔بہت ہی خوبصورت!
شکریہ شمشاد بھائیبہت ہی خوبصورت جگہ اور مناظر۔
پاکستانیوں کی خطاطی سب سے زیادہ ان پتھروں درختوں اور پبلک ٹوائلٹس میں ہی تو دیکھنے میں آتی ہے۔زبردست۔۔۔
اور یہ ہاشمی سرمے کی مشہوری ہے کیا؟