نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

کاشفی

محفلین
اس دھاگے میں معاملہ کچھ الٹا ہو گیا ہے۔ مبینہ لادین لوگ تو دعائیں دے رہے ہیں اور خودساختہ مذہبی لوگوں کو دعا کرنے پر اعتراض ہے۔

ظاہر کو دین کے تو مُلا، سب کچھ ہی مان کے بیٹھا ہے
رب میرا نہیں ان رسموں میں، تو لاکھ کہے، "تو دہری ہے"
اے مسلماں اپنے دل سے پوچھ، مُلّا سے نہ پوچھ
ہوگیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم

(ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
 

قیصرانی

لائبریرین
مزمل شیخ بسمل ابن رضا سید ذیشان
اسمیں نا پسندیدگی والی کیا بات ہے۔

میں نے یہ بات اسلامی تناظر میں کی ہے۔ اور یہ قانون ہے اسلام کا کہ جو کوئی بھی بغیر کلمہ پڑھے فوت ہوجائے تو اسکے لئے خسارہ ہی خسارہ ہے ،بس صرف اسکی آنکھیں بند ہونے کی دیر ہے۔

ہاں اسلام سے ہٹ کر بات کی جائے ، تو پھر تو یہ صرف ڈیڈ باڈی ہے اور بس۔ آگے کو کچھ نہیں۔
ہاں جو دکھ سکھ اسکو زندگی میں ملے تو ملے باقی اخرت نام کی کوئی چیز نہیں ،انکے عقیدے کے مطابق۔

رہی نیلسن منڈیلا صاحب کی بات ،تو ایک عظیم راہنماء تھا، قوم کو متحد کیا ،انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ہمارے لیڈروں کیلئے قابل تقلید ہے۔ سیاسد دان انکی پیروی مین چل کر ملک و قوم کا بھلا کرسکتے ہین۔
لیکن معاف کیجئے گا ،اگر کلمہ نہیں پڑھا تو میں کم از کم اسکی ما بعد کی زندگی سخت تکلیف میں دیکھ رہا ہوں۔
نیلسن منڈیلا کے حالت کفر میں مرنے کا کوئی ثبوت شبوت؟
 

ابن رضا

لائبریرین
نیلسن منڈیلا کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سب سے احسن اور مدبرانہ انداز جناب الف نظامی نے اپنایا اور میں اسی تحسین و ستائش کی توثیق کرتا ہوں۔
1425674_10152102532479090_1229754355_n.jpg

اگر باہمی محبت و رواداری کو پروان چڑھاناہو تو کوئی وجہ نہیں کہ فتنہ و فساد انگیزی سے بچا نہ جا سکے۔ ہم سب کو عدم برداشت سے اجتناب کرنا چاہیے۔

پسِ نوشت: مذہب یا مذہبی رسومات اور دعاؤں کا اطلاق صرف اسی مذہب کے پیروکاروں پر ہوتا ہے جس کے وہ پیروکار ہوتے ہیں۔ دیگر یا متضاد مذاہب کے لوگوں کو ذاتی مذہب سے ہٹ کر خالص انسانی بنیادوں پر سراہنا یا موردِالزام ٹھہرانا ہی دانشمندی کا تقاضا ہے
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
آپ کیوں اتنے تپے ہوئے ہیں؟o_O
میں اور تپا ہوا؟ یہ منطق کہاں سے لے آئے آپ؟ :)
بھائی، میں نے بے حد سنجیدگی سے حضرت نیلسن منڈیلا رحمۃ اللہ علیہ کی بلندی درجات اور آپ کے نقش قدم پر چلنے کی دعا کی ہے۔۔۔ اس میں آپ کو میرا تپنا کہاں سے ظاہر ہوا؟
 

منصور مکرم

محفلین
میں اور تپا ہوا؟ یہ منطق کہاں سے لے آئے آپ؟ :)
بھائی، میں نے بے حد سنجیدگی سے حضرت نیلسن منڈیلا رحمۃ اللہ علیہ کی بلندی درجات اور آپ کے نقش قدم پر چلنے کی دعا کی ہے۔۔۔ اس میں آپ کو میرا تپنا کہاں سے ظاہر ہوا؟
ہم بھی آمین کریں؟;)
 

منصور مکرم

محفلین
کاشفی گویا بغض میں آپ اس حد تک بھی جا سکتے ہیں جس مراسلے میں ،میں نے صرف دوسرے کی بات کوٹ کی ہے ،میری طرف سے اس پر کوئی تجزیہ نہیں کیا گیا ،اسکو بھی ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔

افسوس ہے آپکی سوچ پر۔
اسی لئے ایم کیو ایم غرق ہونے جارہی ہے۔
 
آخری تدوین:
کہ جب ان پر کوئی مصیبت پڑے تو کہیں ہم اللّٰہ کے مال ہیں اور ہم کو اسی کی طرف پھرنا (البقرہ آیت 156)

کوئی چھوٹی سے چھوٹی مصیبت بھی پڑتی ہے تو بے اختیار یہ کلمہ زبان پرآجاتا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
 

سید ذیشان

محفلین
اس دھاگے میں معاملہ کچھ الٹا ہو گیا ہے۔ مبینہ لادین لوگ تو دعائیں دے رہے ہیں اور خودساختہ مذہبی لوگوں کو دعا کرنے پر اعتراض ہے۔

اسی بات پر ایک لطیفہ یاد آ گیا:

In a small Texas town, a new bar/tavern started a building to open up their business. The local Baptist church started a campaign of petitions and prayers to block the bar from opening. Work progressed, however right up til the week before opening, when a lightning strike hit the bar and it burned to the ground.
The church folks were rather smug in their outlook after that, til the bar owner sued the church on grounds that the church was ultimately responsible for the demise of his building, either through direct or indirect actions or means. The church vehemently denied all responsibility or any connection to the building's demise in its reply to the court.
As the case made made its way into court, the judge looked over the paperwork. At the hearing he commented, "I don't know how I'm going to decide this, but as it appears from the paperwork, we have a bar owner who believes in the power of prayer, and an entire church congregation that does not."
 

x boy

محفلین
کہ جب ان پر کوئی مصیبت پڑے تو کہیں ہم اللّٰہ کے مال ہیں اور ہم کو اسی کی طرف پھرنا (البقرہ آیت 156)

کوئی چھوٹی سے چھوٹی مصیبت بھی پڑتی ہے تو بے اختیار یہ کلمہ زبان پرآجاتا ہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت شکریہ، اللہ آپ کو جزا دے۔
بے شک بھائی جان
ہمارا ایمان ہے
ہمارے مسجدوں میں امام صاحب یہی پڑھتے ہیں ٖقرآنی آیات، اور ہم مسلمان الحمدللہ یہ سنتے ہیں
میں ان عالموں کو پسند کرتا ہوں جو عالم اپنی بات کم کرے قرآن کریم و حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کرے۔
ہمارا مسئلہ یہی ہے کہ ہم سنتے اورپڑھتے کم ہیں اور کمینٹس زیادہ دیتے ہیں
 
ہم لوگ کمال ہیں ہر بات میں برائی تلاش کرنے میں باکمال ہیں۔خواہ وہ بات کتنے ہی خلوص اورسچائی کے ساتھ کہی گئی ہو۔ ایک سادہ سی بات میں اختلافِ رائے میں اس حد تک بڑھ جاتے ہیں کہ تفرقہ بازی واضع نظر آنے لگتی ہے۔
 

سید ذیشان

محفلین
یاسر پیرزادہ کا کالم۔

لگتا ہے یہ جملہ اس دھاگے کو پڑھ کر لکھا ہے: "--- اگر ان میں سے کسی بات سے بھی نیلسن منڈیلا کی عظمت میں کوئی فرق نہ آتا تو اپنے یہاں فقط اتنا کہہ دیا جاتا کہ چونکہ وہ کلمہ گو نہیں تھا اس لئے اس کی مغفرت ممکن نہیں۔ اس کے مقابلے میں کسی "کلمہ گو" نے لوگوں کے گلے کاٹنے میں پی ایچ ڈی کیوں نہ کر رکھی ہوتی اور بے گناہوں کا قاتل ہی کیوں نہ ہوتا، شہید کا درجہ پاتا کیونکہ وہ "کلمہ گو" تو ہوتا! "

col10.gif

col10a.gif


ماخذ
 
Top