نیند بہتر بنانے والا آئی فون فیچر!

زیک

مسافر
ایسا نہیں ہے کہ ہمنے اس سے پہلے کوئی اسمارٹ فون استعمال نہیں کیا البتہ ذاتی استعمال کے حساب سے یہ ہمارا پہلا اسمارٹ فون ہے۔ اس سے پہلے کام پر نوکیا، سیمسنگ، ایچ ٹی سی وغیرہ کے اسمارٹ فون زیر استعمال رہے ہیں۔
ذاتی استعمال ہی اصل استعمال ہے۔ کام کے سیل فون پر تو ہم لوکیشن بھی آف رکھتے ہیں اور کام سے متعلقہ ایپس کے علاوہ کوئی پرسنل ایپ بھی انسٹال نہیں کرتے۔
 
Top