مقدس
لائبریرین
اس سے بھی زیادہ ہو سکتے تھے اگر میں ہر اس پوسٹ پر اپ کو کراس دیتی جس سے میں متفق نہیں ہوںتم سے زیادہ اثاثے تو میرے پاس ہیں۔ میرے پاس 400 سے زیادہ ہیں۔ یےےےےےے
اس سے بھی زیادہ ہو سکتے تھے اگر میں ہر اس پوسٹ پر اپ کو کراس دیتی جس سے میں متفق نہیں ہوںتم سے زیادہ اثاثے تو میرے پاس ہیں۔ میرے پاس 400 سے زیادہ ہیں۔ یےےےےےے
420 ہمارے ہاں امریکہ میں بھی بابرکت ہےتب 419 تھے۔۔۔ اس کے بعد "لکی" ریٹنگ حمیرا نے دی اور یوں با برکت عدد پر چلا گیا
اور نہیں تو کیا بھیا۔۔۔۔ محفل پر گزارا اتنا آسان نہیں۔۔۔۔۔ اک کراسز کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہےریٹنگ سے ڈرنے والے اے دشمنو نہیں ہم
ہاہاہاہا آگ کے دریا کو کراسز کا دریا بنا دیااور نہیں تو کیا بھیا۔۔۔۔ محفل پر گزارا اتنا آسان نہیں۔۔۔۔۔ اک کراسز کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
واہ کیا بات ہے. آج تو مقدس بہن بھی شاعری کر رہی ہے۔اور نہیں تو کیا بھیا۔۔۔۔ محفل پر گزارا اتنا آسان نہیں۔۔۔۔۔ اک کراسز کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
فاتح بھائی کی ٹوئن ہے شاعری تو کرے گیواہ کیا بات ہے. آج تو مقدس بہن بھی شاعری کر رہی ہے۔
کیا اس قسم کے حفظ ما تقدم سے اثرات زائل ہو جاتے ہیں؟ہمیں معلوم تھا اس دھاگہ پر فاتح انکل اور حمیرا آنٹی بمباری کرنے والے ہیں اسلئے ہم نے خود ہی مدعو کر لیا۔
ہاہاہاہا آگ کے دریا کو کراسز کا دریا بنا دیا
شاعر کی ٹوئن ہونا اتنا آسان کام تھوڑی ہے بھیاواہ کیا بات ہے. آج تو مقدس بہن بھی شاعری کر رہی ہے۔
عارف بھائی کا خیال تھا خود مدعو کرنے سے کچھ خیال رکھا جائے گا لیکن یہاں تو۔۔۔۔۔کیا اس قسم کے حفظ ما تقدم سے اثرات زائل ہو جاتے ہیں؟
بات تو سچ ہے. شاعروں کیساتھ میل جول رکھنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ یا تو انسان دیوان نکالتا ہے یا پھر دیوانہ بن کر نکلتا ہے.فاتح بھائی کی ٹوئن ہے شاعری تو کرے گی
اب اگر تم ایسے مراسلے لکھو گی تو میں غیر متفق کی ریٹنگ کیسے دوں گا؟؟؟؟؟؟شاعر کی ٹوئن ہونا اتنا آسان کام تھوڑی ہے بھیا
آجکل عارف کو اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک اس کی لڑی پر سو دو سو جواب نہ ہوںعارف بھائی کا خیال تھا خود مدعو کرنے سے کچھ خیال رکھا جائے گا لیکن یہاں تو۔۔۔۔۔
فکر نہ کریں۔۔ سو میں سے کوئی ایک ہی ایسا ایموشنل مراسلہ ہو گااب اگر تم ایسے مراسلے لکھو گی تو میں غیر متفق کی ریٹنگ کیسے دوں گا؟؟؟؟؟؟
وہ اس سلسلے کے ہر دامت کے مرید بلکہ کئیوں کے تو گدی نشین تھے۔عسکری حضرت فور ٹونٹی دامت کے مریدین میں سے تھے؟
آپ کے خیال میں کیا فاتح بھائی کو دیوانہ ہیں کیابات تو سچ ہے. شاعروں کیساتھ میل جول رکھنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ یا تو انسان دیوان نکالتا ہے یا پھر دیوانہ بن کر نکلتا ہے.
اور یا لڑی محذوف کے درجے پر فائز نہ ہو جائے۔آجکل عارف کو اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک اس کی لڑی پر سو دو سو جواب نہ ہوں
زکریا بھائی۔۔۔ ہم بھی آپ کی طرح سیانے بچے ہیں۔۔ ٹینشن نشتہاور اگر آپ کے چھ بچے ہو گئے تو گفٹ ہی گفٹ!