سید ذیشان
محفلین
فاتح بھائی تو شاعر ہیں دیوان کا اشارہ کسی اور طرف تھاآپ کے خیال میں کیا فاتح بھائی کو دیوانہ ہیں کیا
اب میں فاتح بھائی کو دیوانہ تو نہیں کہ سکتی
فاتح بھائی تو شاعر ہیں دیوان کا اشارہ کسی اور طرف تھاآپ کے خیال میں کیا فاتح بھائی کو دیوانہ ہیں کیا
اب میں فاتح بھائی کو دیوانہ تو نہیں کہ سکتی
میں نے بھیا کا ہی دیوان نکالنا ہے۔۔ فکر ناٹبات تو سچ ہے. شاعروں کیساتھ میل جول رکھنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ یا تو انسان دیوان نکالتا ہے یا پھر دیوانہ بن کر نکلتا ہے.
کیوں نہیں کہہ سکتیآپ کے خیال میں کیا فاتح بھائی کو دیوانہ ہیں کیا
اب میں فاتح بھائی کو دیوانہ تو نہیں کہ سکتی
فاتح بھائی اگر دیوانے ہو گئے توکیوں نہیں کہہ سکتی
شعرا کو اس سے فرق نہیں پڑتا۔ شعرا تو خود ہی اپنے آپ کو دیوانہ، پاگل اور نجانے کیا کچھ کہہ ڈالتے ہیں، مثلاً ناصر کاظمی کا شعر یے:آپ کے خیال میں کیا فاتح بھائی کو دیوانہ ہیں کیا
اب میں فاتح بھائی کو دیوانہ تو نہیں کہ سکتی
کیا یہ آپکی سابقہ آئی فون کلیکشن ہے؟میرا دل کر رہا تھا غیر متفق کرنے کو لیکن اس پارٹ سے کہ
ان منفی اثاثوں میں بشمول ہماری معطلیوں کے اور کوئی ثانی نہیں۔آپ کی جانب سے ملنے والی اس منفی ریٹنگ سے میرے اثاثوں کی تعداد گولڈن نمبر پر چلی گئی۔۔۔۔۔ 420 ۔۔۔ماشاء اللہ۔ اللہ حاسدین کی نظر بد سے بچائے۔
اسی لئے ایک عرصہ ہوا خطرناک ڈسکشن واٹس ایپ تک محدود کی ہوئی ہے، منفی ریٹنگز کے خوف سے۔ریٹنگ سے ڈرنے والے اے دشمنو نہیں ہم
۶ بچوں کے بعد ہونے والے اخراجات گفٹس کو ختم ہی کر دیں گے۔اور اگر آپ کے چھ بچے ہو گئے تو گفٹ ہی گفٹ!
بس تیرا کرم ہے ایپل کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔آئی فون ہمیشہ لیٹ لطیف کیوں ہوتا ہے بھلا؟
کیا وہاں بھی چوروں کو پیار سے ۴۲۰ کہتے ہیں؟420 ہمارے ہاں امریکہ میں بھی بابرکت ہے
انکے آئی فون شریف جو واشنگ مشین میں دھل گئے تھے۔ بس اسی کا صدمہ ہے ابھی تک۔واہ کیا بات ہے. آج تو مقدس بہن بھی شاعری کر رہی ہے۔
ہرگز نہیں پر گفتگو لطیف ہو جاتی ہے۔ احباب اسٹارٹ ہی ٹرولنگ سے کرتے ہیں۔کیا اس قسم کے حفظ ما تقدم سے اثرات زائل ہو جاتے ہیں؟
جب تک سورج چاند رہے گا ایپل تیرا نام رہے گاعارف بھائی کا خیال تھا خود مدعو کرنے سے کچھ خیال رکھا جائے گا لیکن یہاں تو۔۔۔۔۔
یا عروض لکھ ڈالتا ہےبات تو سچ ہے. شاعروں کیساتھ میل جول رکھنے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے۔ یا تو انسان دیوان نکالتا ہے یا پھر دیوانہ بن کر نکلتا ہے.
زیادہ حسد کرنا صحت کیلئے اچھا نہیں۔ ابھی آپ احباب کی کاوشوں سے اس لڑی کو بھی سرد خانے پہنچانا ہے۔آجکل عارف کو اس وقت تک چین نہیں آتا جب تک اس کی لڑی پر سو دو سو جواب نہ ہوں
کیا یہ آپکی سابقہ آئی فون کلیکشن ہے؟
ان منفی اثاثوں میں بشمول ہماری معطلیوں کے اور کوئی ثانی نہیں۔
اسی لئے ایک عرصہ ہوا خطرناک ڈسکشن واٹس ایپ تک محدود کی ہوئی ہے، منفی ریٹنگز کے خوف سے۔
۶ بچوں کے بعد ہونے والے اخراجات گفٹس کو ختم ہی کر دیں گے۔
بس تیرا کرم ہے ایپل کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے۔
کیا وہاں بھی چوروں کو پیار سے ۴۲۰ کہتے ہیں؟
انکے آئی فون جو واشنگ مشین میں دھل گئے۔ بس اسکی کا صدمہ ابھی تک۔
ہرگز نہیں پر گفتگو لطیف ہو جاتی ہے۔ احباب اسٹارٹ ہی ٹرولنگ سے کرتے ہیں۔
جب تک سورج چاند رہے گا ایپل تیرا نام رہے گا
یا عروض لکھ ڈالتا ہے
زیادہ حسد کرنا صحت کیلئے اچھا نہیں۔ ابھی آپ احباب کی کاوشوں سے اس لڑی کو بھی سرد خانے پہنچانا ہے۔
یہاں کے 420 بہت معصوم اور ٹھنڈ ہوتے ہیںکیا وہاں بھی چوروں کو پیار سے ۴۲۰ کہتے ہیں؟
جبکہ ہمارا لطیف سا خیال ہے کہ آپ کی شروع کردہ اکثر لڑیوں کا ذیلی عنوان "آ بیل مجھے مار" ہوتا ہے۔ ایسے میں وہاں تو تو میں میں ہوتی ہے یا پھر "ٹرولنگ"۔ہرگز نہیں پر گفتگو لطیف ہو جاتی ہے۔ احباب اسٹارٹ ہی ٹرولنگ سے کرتے ہیں۔
دراصل ہم نے ماضی میں جب بھی آئی فون سے متعلق کوئی دھاگہ کھولا تو اینڈروئیڈیوں نے وہاں آکر خاصا رولا ڈالا۔ اس بار ہماری اسٹریجی یہی تھی کہ یوژل سسپکٹس کو پہلے ہی مدعو کر لیں تاکہ رولا تھوڑا کنٹرول میں رہے۔جبکہ ہمارا لطیف سا خیال ہے کہ آپ کی شروع کردہ اکثر لڑیوں کا ذیلی عنوان "آ بیل مجھے مار" ہوتا ہے۔ ایسے میں وہاں تو تو میں میں ہوتی ہے یا پھر "ٹرولنگ"۔
ایسا آپ ہی کے ساتھ کیوں ہوتا ہے؟ آئی فون پر اور لوگوں کی بھی لڑیاں ہیں وہاں ایسا معاملہ نظر نہیں آیا۔دراصل ہم نے ماضی میں جب بھی آئی فون سے متعلق کوئی دھاگہ کھولا تو اینڈروئیڈیوں نے وہاں آکر خاصا رولا ڈالا۔ اس بار ہماری اسٹریجی یہی تھی کہ یوژل سسپکٹس کو پہلے ہی مدعو کر لیں تاکہ رولا تھوڑا کنٹرول میں رہے۔
شاید اس لئے کہ ہم نے آئی فون حال ہی میں لیا ہے۔ایسا آپ ہی کے ساتھ کیوں ہوتا ہے؟ آئی فون پر اور لوگوں کی بھی لڑیاں ہیں وہاں ایسا معاملہ نظر نہیں آیا۔
یعنی نیا نیا اسلام قبول کیا ہے۔شاید اس لئے کہ ہم نے آئی فون حال ہی میں لیا ہے۔
جی ذاتی استعمال کیلئے پہلا اسمارٹ فون ہے۔ اس سے پہلے سیمسنگ کے ٹیبلیٹ استعمال کرتا تھا۔ جبکہ کام پر تو تینوں (آئی او ایس، اینڈروئیڈ، ونڈوز) فونز زیر استعمال رہتے ہیں۔ ونڈوز اور اینڈروئیڈ کے گرافک انٹرفیس اور ملٹی ٹچ کی ناپسندیدگی کی وجہ سے آئی فون لیا تھا۔ اسی لئے سب ہم سے نالاں ہیں یہاں پر کہ یہ کیا حماقت کردی۔یعنی نیا نیا اسلام قبول کیا ہے۔
کیا یہ آپ کا پہلا سمارٹ فون ہے؟
مولانا! آپ خطبے کے آخر میں "و آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العٰلمین" پڑھنا بھول گئے۔جی ذاتی استعمال کیلئے پہلا اسمارٹ فون ہے۔ اس سے پہلے سیمسنگ کے ٹیبلیٹ استعمال کرتا تھا۔ جبکہ کام پر تو تینوں (آئی او ایس، اینڈروئیڈ، ونڈوز) فونز زیر استعمال رہتے ہیں۔ ونڈوز اور اینڈروئیڈ کے گرافک انٹرفیس اور ملٹی ٹچ کی ناپسندیدگی کی وجہ سے آئی فون لیا تھا۔ اسی لئے سب ہم سے نالاں ہیں یہاں پر کہ یہ کیا حماقت کردی۔
اب ہم انہیں کیسے سمجھائیں کہ یہ سب سوچ سمجھ کر کیا گیا فیصلہ ہے۔ اینڈروئیڈ یا ونڈوز فونز کیخلاف کسی بغض کا نتیجہ نہیں۔ جب ہمیں بہت زیادہ ایڈوانس فیچر والا اسمارٹ فون درکار ہوگا تو پھر ظاہر ہے اینڈروئیڈ فون دیکھنا پڑے گا۔ فی الحال ہم اسکی ملٹی ٹچ، ملٹی ٹاسکنگ ، ایپس اور گرافکس سے مطمئن ہیں۔
آئی فون 6 میرا چوتھا آئی فون ہے اور ٹریو 650 کو بھی سمارٹ فون ماننا چاہیئے تو یہ میرا پانچواں سمارٹ فون ہوا۔ یعنی 11 برس سے سمارٹ فون میرے ذاتی استعمال میں ہے۔جی ذاتی استعمال کیلئے پہلا اسمارٹ فون ہے۔
اگر ہم اتنے عربی دان ہوتے تو مولانا نہ بن جاتےمولانا! آپ خطبے کے آخر میں "و آخر دعوانا ان الحمد للہ رب العٰلمین" پڑھنا بھول گئے۔
ایسا نہیں ہے کہ ہمنے اس سے پہلے کوئی اسمارٹ فون استعمال نہیں کیا البتہ ذاتی استعمال کے حساب سے یہ ہمارا پہلا اسمارٹ فون ہے۔ اس سے پہلے کام پر نوکیا، سیمسنگ، ایچ ٹی سی وغیرہ کے اسمارٹ فون زیر استعمال رہے ہیں۔آئی فون 6 میرا چوتھا آئی فون ہے اور ٹریو 650 کو بھی سمارٹ فون ماننا چاہیئے تو یہ میرا پانچواں سمارٹ فون ہوا۔ یعنی 11 برس سے سمارٹ فون میرے ذاتی استعمال میں ہے۔