گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوئی سنتا ہے تو سن لے!!!
آخر کاروبار اسی طرح بڑھتا ہے
مطلب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے شئیرز بھی رکھ لیجئیے
کوئی سنتا ہے تو سن لے!!!
آخر کاروبار اسی طرح بڑھتا ہے
ہمارا مطلب کہ آپ کو فوائد سے واقفیت ہو گئی ہے!!!
اب ڈیمانڈ کے بقدر سپلائی ہماری ذمہ داری!!!
آپ کے شئیر کیسے؟؟؟مطلب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے شئیرز بھی رکھ لیجئیے
ہم خود کسی ڈان سے کم نہیں!!!تو آتے ہوئے سیمپل لے آئیے گا۔ کسی ڈان سے ہم ملوا دیں گے آپ کو۔
آٹے دال کے بھاؤ میں بندہ پھنس جائے تو اپنی ہوش نہیں رہتی فکرِ مدح و ذم تو بہت آگے کی بات ہےوہ اب فکرِ مدح و ذم سے آزاد ہوگئیں!!!
اتنا ہلکا مت لیجئیے نا۔۔۔آپ کے شئیر کیسے؟؟؟
آپ توگراہک ہیں!!!
انہیں آٹے دال کی بھی فکر نہیں!!!آٹے دال کے بھاؤ میں بندہ پھنس جائے تو اپنی ہوش نہیں رہتی فکرِ مدح و ذم تو بہت آگے کی بات ہے
ایک ڈان تو امیتا بچنہم خود کسی ڈان سے کم نہیں!!!
آپ نے تو ہمیں مجرم ہی بنا دیا!!!اتنا ہلکا مت لیجئیے نا۔۔۔
سی آئی ڈی والے بھی تو مجرموں کو پکڑنے کے لئے گراہک بن کے ہی جاتے ہیں نا اور پھر پوری ٹیم آ کر چھاپہ مار کے مجرم پکڑ لیتی ہے۔
ہم نے تو صرف شیئرز کی بات کی ہے۔
نہیں ہم پہلے ہوئے!!!ایک ڈان تو امیتا بچن
دوسرے شاہ رُخ خان
آپ تیسرے ہوئے نا؟؟؟؟
جہاں تک ہمیں علم۔۔۔ باورچی خانہ کا کام ان کی نگرانی میں ہے۔ آٹے دال کا بھاؤ تو معلوم رہتا ہے ناانہیں آٹے دال کی بھی فکر نہیں!!!
معلوم ہونا اور فکر ہونا الگ الگ چیزیں ہیں!!!جہاں تک ہمیں علم۔۔۔ باورچی خانہ کا کام ان کی نگرانی میں ہے۔ آٹے دال کا بھاؤ تو معلوم رہتا ہے نا
غلطی سے ایک نکتہ زیادہ لگ گیاآپ نے تو ہمیں مجرم ہی بنا دیا!!!
حساب تو رکھنا پڑتا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔معلوم ہونا اور فکر ہونا الگ الگ چیزیں ہیں!!!
سیما جی کو ہو نہ ہو آپ کو چنے کی دال کا بھاؤ خوب معلوم ہے!!!حساب تو رکھنا پڑتا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معلوم ہونے کے بعد ہی فکر ہوتی ہے نا۔
اف چنے کی دال اتنے روپے کی کلو ہو گئی۔۔۔ معلوم ہونے پر فکر تو بڑھتی ہے نا۔۔۔ اپنے لئے نہ سہی ان غریبوں کے لئے جن کا ذریعہ ء آمدنی کم ہو۔ آخر کو دردمند دل رکھتی ہیں۔
تو ثابت ہو گیا کہ معلوم ہونے اور فکر کرنے میں انیس بیس کا ہی فرق ہے۔
یہاں کا تو معلوم ہے کیونکہ ہم اکثر جاتے ہیں خریداری کے لئے۔سیما جی کو ہو نہ ہو آپ کو چنے کی دال کا بھاؤ خوب معلوم ہے!!!
آتی ہے صرف پوچھا ہے آپ کیمیا دان ہے اس وجہ سے پوچھااس کے بغیر نیند نہیں آتی کیا؟
ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی فیلنگ سلامت رکھےتعلق تو بنانے سے بنتے ہیں نا۔
ابھی کچھ دن پہلے تک ہمارا اس محفل اور محفل والوں سے کوئی تعلق نہ تھا۔۔۔ اور اب ماشااللہ سے میکے جیسی فیلنگ آ رہی ہے۔
واہ یہ تو کمال ہو گیا کہ کیمیا دان موجود ہیں یہاں۔۔۔آتی ہے صرف پوچھا ہے آپ کیمیا دان ہے اس وجہ سے پوچھا