سید عمران
محفلین
آجانا، دونوں مل کر رکشہ کا کرایہ ادا کردیں گے!!!مجھے بھی ساتھ لے کر جانا
آجانا، دونوں مل کر رکشہ کا کرایہ ادا کردیں گے!!!مجھے بھی ساتھ لے کر جانا
دس پندرہ سال بعد آئے تو واقعی سہارا چاہئیے ہو گامجھے بھی ساتھ لے کر جانا
لگتا ہے یہ بات بھی سمجھ میں نہیں آئی!!!
نہیں، ہم سو سالہ حکیم صاحب سے سدا جوان رہنے والا نسخہ حاصل کرلیں گے!!!تب تو لاٹھی ٹیکتے ہوئے آئیں گے نا۔۔۔ اور ہم بھی اپنے حواسوں سے کافی حد تک محروم ہو چکے ہوں گے۔
یہ تو حکیم ساب کے ساتھ ہی رہتے ہیں!!!دس پندرہ سال بعد آئے تو واقعی سہارا چاہئیے ہو گا
مہمان تو ایک دو دن کا ہوتا ہے نا۔اچھے بچے مہمانوں سے کام نہیں لیا کرتے!!!
مل کر کیوں میں تو مہمان ہوں گاآجانا، دونوں مل کر رکشہ کا کرایہ ادا کردیں گے!!!
وہ تو ہمارے پاس بھی ہےنہیں، ہم سو سالہ حکیم صاحب سے سدا جوان رہنے والا نسخہ حاصل کرلیں گے!!!
وہ تعلق خود نکال لیتے ہیں۔۔۔پولیس والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں
اپنا کرایہ تو مہمان خود دیتا ہے نا!!!مل کر کیوں میں تو مہمان ہوں گا
آج سے ہی قانون سمجھنا شروع کر دیجئیےقانون سے کبھی واسطہ نہیں پڑا اس وجہ سے قانونی اور غیر قانونی کاموں کا اندازہ نہیں
ہمماپنا کرایہ تو مہمان خود دیتا ہے نا!!!
ہو گا تو رپورٹ ہو گا نا۔۔۔ اب یہ تو اے خان محترم ہی جانیںابھی تک تو کوئی رپورٹ نہیں ہوا!!!
مہمان تین دن کا ہوتا۔۔۔مہمان تو ایک دو دن کا ہوتا ہے نا۔
آپ نے کیا صرف ایک دو دن کے لئے آنا۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے بغیر نیند نہیں آتی کیا؟چرس کا فارمولا کیا ہے اس بارے میں بھی کچھ بتائیں
کیا پتہ کس روپ میں ہو ابہر سو سالہ آدمی سانپ نہیں ہوتا!!!
حکیم کے روپ میں!!!کیا پتہ کس روپ میں ہو اب