اے خان
محفلین
احمق ہوںہم نے نوٹ کیا ہے کہ آپ ایک بات کو سمجھنے میں کافی وقت لگاتے ہیں۔ سید عمران کی صحبت کا بھی اثر نہیں ہوا آپ پر۔
احمق ہوںہم نے نوٹ کیا ہے کہ آپ ایک بات کو سمجھنے میں کافی وقت لگاتے ہیں۔ سید عمران کی صحبت کا بھی اثر نہیں ہوا آپ پر۔
غور سے نا دیکھوں تو کیا کروںتو اتنے غور سے نہ دیکھا کیجئیے نا آپ۔
آپ کے اس رنگ رلیوں نے ہماری چائے چھلکا دی۔۔۔ہزار بار ان رنگ رلیوں سے منع کیا ہے۔۔۔
اب دیکھ لیا نتیجہ!!!
نیا پاکستان کا کیا کرنا ہے؟ہاں نا۔۔۔ ہم نے کب کہا کہ دیواروں پر ہاتھوں کا چھاپہ لگاتے ہیں۔ برش سے ہی کرتے ہیں۔
ہم بھی کر رہے ہیں۔ ساتھ میں دروازے بھی۔
لیکن اس کام سے تھک گئے تو آپ لوگ نیا پاکستان کیسے بنائیں گے
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دیاحمق ہوں
ہماری نہیں خان کی!!!آپ کے اس رنگ رلیوں نے ہماری چائے چھلکا دی۔۔۔
سید صاحب بھی ناآپ کے اس رنگ رلیوں نے ہماری چائے چھلکا دی۔۔۔
بس ایک نظر دیکھ لیا کیجئیے اور گزرے وقت والی مادھوری کو ہی تصور میں رکھا کیجئے۔ آنکھیں بھی زحمت سے بچ جائیں گی۔ ورنہ پھر سے پوچھتے پھریں گے کہغور سے نا دیکھوں تو کیا کروں
آپ دونوں آجائیں۔۔۔ہاں نا۔۔۔ ہم نے کب کہا کہ دیواروں پر ہاتھوں کا چھاپہ لگاتے ہیں۔ برش سے ہی کرتے ہیں۔
ہم بھی کر رہے ہیں۔ ساتھ میں دروازے بھی۔
لیکن اس کام سے تھک گئے تو آپ لوگ نیا پاکستان کیسے بنائیں گے
پھر سے یہی حال جو اب ہو رہا۔نیا پاکستان کا کیا کرنا ہے؟
بزم میں اتنے لوگ تو نہیںبھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
ہولی پہ آ کے خوب رنگیں گےآپ دونوں آجائیں۔۔۔
ہمیں بھی رنگ کروانا ہے!!!
آپ کو لگتا ہے کہ یہ بات ہم تین لوگوں تک ہی محدود رہے گی؟بزم میں اتنے لوگ تو نہیں
جوانی دیوانی پر ٹھکائی بے گانی لگی تھی، بے گانی کے ابا سے!!!لیکن اے خان محترم تو بچپن کی حدود کب کی چھوڑ چکے ہیں۔ اب اس عمر میں پٹائی؟
کہیں والد صاحب والا کردار یہ خود تو ادا نہیں کر رہے تھے اور مارے کے لئے ہاتھ اوپر اٹھایا اور وہیں اٹک گیاَ
ہم مسلم یہ سب کیا جانیں!!!ہولی پہ آ کے خوب رنگیں گے
ہمممپھر سے یہی حال جو اب ہو رہا۔
دانت صاف؟؟؟یار وہ جو برش سے کرتے ہیں
ہم لفط کی بات کر رہے۔۔۔ باقی کیا دھرا تو اے خان محترم ہی کا ہےہماری نہیں خان کی!!!
اب تو ہمیں لگنے لگا ہے ڈر۔۔۔ہم نے نوٹ کیا ہے کہ آپ ایک بات کو سمجھنے میں کافی وقت لگاتے ہیں۔ سید عمران کی صحبت کا بھی اثر نہیں ہوا آپ پر۔
اوہ تو درد پرانے جاگے ہیںجوانی دیوانی پر ٹھکائی بے گانی لگی تھی، بے گانی کے ابا سے!!!