اے خان
محفلین
سیما آپا کی دعا سے ہم اچھے ہوجائیں گےآپ کو لگتا ہے کہ یہ بات ہم تین لوگوں تک ہی محدود رہے گی؟
ابھی سیما جی نےآنا ہے اور پھر دیکھئے گا۔
سیما آپا کی دعا سے ہم اچھے ہوجائیں گےآپ کو لگتا ہے کہ یہ بات ہم تین لوگوں تک ہی محدود رہے گی؟
ابھی سیما جی نےآنا ہے اور پھر دیکھئے گا۔
وہ تو مسواک سے بھی ہو جاتے ہیں نادانت صاف؟؟؟
پھر وہ ڈیٹول والی باتدانت صاف؟؟؟
ان شا اللہسیما آپا کی دعا سے ہم اچھے ہوجائیں گے
شہادت کی انگلی سے بھی ہوجاتے ہیںوہ تو مسواک سے بھی ہو جاتے ہیں نا
تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں اس بات پہ؟اچھا جی۔۔۔
او کے۔۔۔
آل رائٹ!!!
وہ کیا بات ہے؟؟؟پھر وہ ڈیٹول والی بات
نہیں!!!تو آپ کو کوئی اعتراض نہیں اس بات پہ؟
پھر ہم کیا دیواروں سے باتیں کیا کریں گے؟اب تو ہمیں لگنے لگا ہے ڈر۔۔۔
کہیں ہم پہ ان کا نہ ہوجائے اثر!!!
ڈیٹول سے دانت اور چمک جائیں گےپھر وہ ڈیٹول والی بات
احمق کا لفظ کاٹ کر دیوانہ کردیتے ہیں پھر چار سو پھیل جائے یہ بات خان دیوانہ ہے کوئی پرواہ نہیںان شا اللہ
لیکن انھوں نے آپ کے علاج کے لئے کسی سے رجوع تو کرنا ہے نا۔
اور اگر اسے نہ معلوم ہوا تو وہ کسی اور سے کرے گا۔۔۔ اس کے بعد یہ بات جنگل کی آگ کی طرح پھیل نہ جائے گی؟
آپ واقف تھے پہلے ہی۔۔۔ تبھی تو جھٹ سے اے خان کی بات پہ یقین کر لیا۔نہیں!!!
جی!!!پھر ہم کیا دیواروں سے باتیں کیا کریں گے؟
جو پرانے کا کیا ہوا ہے !!!!!!نیا پاکستان کا کیا کرنا ہے؟
پرچہ کٹ گیا۔۔۔احمق کا لفظ کاٹ کر دیوانہ کردیتے ہیں پھر چار سو پھیل جائے یہ بات خان دیوانہ ہے کوئی پرواہ نہیں
لیجئیے اے خان جی آ گئی ہیں سیما جی اپنے نسخے کے ساتھ۔ڈیٹول سے دانت اور چمک جائیں گے
آپ کا بھیا مہمانوں کو ڈیٹول پلاتا ہےڈیٹول سے دانت اور چمک جائیں گے
جی!!!آپ واقف تھے پہلے ہی۔۔۔
جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے!!!آپ کا بھیا مہمانوں کو ڈیٹول پلاتا ہے