نیند کی کمی موٹا اور احمق بنا سکتی ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب اتنی دور سے آکر رنگ کرتی کیا اچھی لگیں گی۔۔۔
ویسے بھی مہمانوں سے کام نہیں کروایا کرتے!!!
بس گھما پھرا کر آپ سے یہی اگلوانا تھا۔
تو طے ہوا کہ
ہم آپ کے مہمان بنیں گے اور آپ ہم سے کوئی کام بھی نہیں کروائیں گے سوائے گھمانے کے۔ یاد رہے کہ یہ گھمانا سیر سپاٹے والا ہے۔ ہمیں قائد کے مزار پر جا نا ہے
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس لڑی کی جتنی رگڑائی ہو رہی ہے اس سے تو میری نیند میں کمی واقع ہو گئی ہے!
ہم ٹہرے مزدور لوگ۔۔۔ رگڑائی نہ کریں تو تتیجہ اچھا نہ دکھے کا رنگ و روغن کا۔
نیندیں تو ہماری اڑنی چاہئیں لیکن ہم تو اب کافی گھنٹے سونے لگے ہیں۔
آپ کی کس نے اڑائی؟؟؟
 
Top