گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سارہ خاں ، عائزہ خاں بھی تو یاد ہیںوہ تو خیر مادھوری ہے
سارہ خاں ، عائزہ خاں بھی تو یاد ہیںوہ تو خیر مادھوری ہے
اس کی نوبت نہیں آئے گیپھر آپ کو کون سمجھائے گا؟
وہ تو سارہ خان عائزہ خان ہے ناسارہ خاں ، عائزہ خاں بھی تو یاد ہیں
کیوں؟اس کی نوبت نہیں آئے گی
اس پر بھی شکوہ ہے کہ آپ کو سمجھ نہیںوہ تو سارہ خان عائزہ خان ہے نا
کیونکہ آپ کا خلاصہ پڑھ کر ہم سمجھ جائیں گے کیا آپ کیا سمجھے ہیں۔
اچھا جیکیونکہ آپ کا خلاصہ پڑھ کر ہم سمجھ جائیں گے کیا آپ کیا سمجھے ہیں۔
میں نے کب شکوہ کیا ہے؟اس پر بھی شکوہ ہے کہ آپ کو سمجھ نہیں
وہ جو خود کو۔۔۔۔۔۔ بولا تھا، شکوہ ہی تو تھا نا درپردہمیں نے کب شکوہ کیا ہے؟
شکوہ نہیں تھا بس ویسے ہی بولا وہ لفظ مجھ سے چمٹ تو سکتا نہیںوہ جو خود کو۔۔۔۔۔۔ بولا تھا، شکوہ ہی تو تھا نا درپردہ
آواز دے کہاں ہے۔۔۔جانے کہاں کھو گئیے ہمارے بھیا!!!
یہ ہمارے نسخۂ ھو الشافی کا کمال ہے!!!ہم تو اب کافی گھنٹے سونے لگے ہیں۔
ہم نے تو سیریس لے لیا نا بات کو۔۔۔۔ اب کچھ نہیں ہو سکتاشکوہ نہیں تھا بس ویسے ہی بولا وہ لفظ مجھ سے چمٹ تو سکتا نہیں
نسخے کے ساتھ آپ کا بھییہ ہمارے نسخۂ ھو الشافی کا کمال ہے!!!
تو نے پکارا اور ہم چلے آئےآواز دے کہاں ہے۔۔۔
دنیا میری جواں ہے!!!
یہ شعر ہے؟آواز دے کہاں ہے۔۔۔
دنیا میری جواں ہے!!!
میری باتوں کو سنجیدہ نہ لیںہم نے تو سیریس لے لیا نا بات کو۔۔۔۔ اب کچھ نہیں ہو سکتا
یہ کیا ہورہا ہے؟تو نے پکارا اور ہم چلے آئے
دل ہتھیلی پر لے آئے رے
جی حکم ؟
سیما جی نے پکارا تھا۔۔۔ چلے آئے۔ جان جوکھوں میں ڈالی ہائی ہے۔ دل تھا سو وہی ہتھیلی پہ لئے چلے آئے۔ سچی میں نہیں بس محاورتاًیہ کیا ہورہا ہے؟