فلک شیر
محفلین
تقریباََ سبھی لوگ خواب دیکھتے ہیں ، کچھ جاگتے ہوئے اور کچھ نیند میں ........بعض لوگوں کو ڈراؤنے خواب دکھائی دیتے ہیں .......... بعض لوگوں کے خواب سچے ہوتے ہیں..........بعض کو خواب سرے سے نظر ہی نہیں آتے.......بعض کو قسط وار خواب بھی آتے ہیں ................اور ............
میرے ساتھ بھی اس ضمن میں ایک عجیب معاملہ ہے کہ اول تو خواب زیادہ دکھائی نہیں دیتے.............لیکن بعض اوقات خواب میں مجھے کوئی منظر یا جگہ نظر آتا ہے...........تو کچھ عرصہ ، مہینوں یا سال آدھ بعد وہی منظر جو کبھی اصل میں نہیں دیکھا تھا .............بعینہ پوری تفصیلات کے ساتھ میری آنکھوں کے سامنےہوتا ہے...........یعنی میں اس جگہ ہوتا ہوں........کافی غور کیا ہے اس پر میں نے........لیکن کوئی توجیہ نہیں کر سکا........کچھ پڑھنے کی کوشش کی ، لیکن وہی تحت الشعور اور لاشعور کی بحثیں........
احباب اس پہ کچھ روشنی ڈالیں اور اس ضمن میں اپنے احوال و تجربات بھی شریک کریں

آخری تدوین: