نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ مانوبہت مبارک ہو نینی بھیا آپ کو
شکریہ مانوبہت مبارک ہو نینی بھیا آپ کو
ارے ہاں واقعی۔۔۔ ۔
شکر ہے آپ کو "آسماں" لکھنا آتا ہے۔۔۔ کہیں "ع" سے لکھ دیتے تو اس شیر کو گھر نکالا مل جانا تھا۔۔۔ ۔
ہاہاہاہا۔۔۔ جناب انکی چنگیزیت تو ثبت ہے!
شکریہ گڑیامبارک ہو بھیا
شکرا یا اخیمبروک یا دس ہزاری ۔۔
شکریہ یا امیر گیڑا بازاںیا مرشدِ شاپراں، بہت مبارک ہو آپ کو!
آپ گھبرا کیوں رہے ہیں۔۔۔ تاریخ میں ظالمو کی کونسا کمی ہے۔ ان کو ہم کوئی اور خطاب دے دیں گے۔۔۔میں نہیں، شمشاد بھائی
شکریہ سرکارمبروک بھائی
شکریہ نایاب بھائیمحترم خیال بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سر جی بہت شکریہبہت مبارک ہو نین بھائی۔
شکریہ استاد محترممبارک ہو نین بہت بہت۔
قبول فرما لی گئی ہے داد اپیا۔۔۔۔ ۔ رسید حاضر ہےہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمائیں نیرنگ خیال
جبھی وہ مراسلوں کے پہاڑ کھڑے کرتے جا رہے ہیں۔۔۔اس ظلم کے حساب سے تو قیصرانی بھائی چنگیز خان بنتے ہیں۔۔۔ ۔
شکریہ مہدی بھائی
پہلی سطر متفقجبھی وہ مراسلوں کے پہاڑ کھڑے کرتے جا رہے ہیں۔۔۔
نین بھائی آپ کو منصب دس ہزاروی بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
شکریہ نیلم10 ہزاری منصب بہت مبارک ہو