مبارکباد نین بھائی دس ہزاری

محمداحمد

لائبریرین
ارے ہاں واقعی۔۔۔ ۔ :D


شکر ہے آپ کو "آسماں" لکھنا آتا ہے۔۔۔ کہیں "ع" سے لکھ دیتے تو اس شیر کو گھر نکالا مل جانا تھا۔۔۔ ۔ :rollingonthefloor:

ارے لکھنا وکھنا تو ہمیں نہیں آتا۔ فلک شیر بھائی کی بچت کے لئے ہی الفاظ کو توڑ مروڑنے کی جسارت کی ہے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ سرکار :)

محترم خیال بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
شکریہ نایاب بھائی :)

بہت مبارک ہو نین بھائی۔
سر جی بہت شکریہ :)

مبارک ہو نین بہت بہت۔
شکریہ استاد محترم :)
 
Top