نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

سید ذیشان

محفلین
ویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے۔ جب انگلینڈ کے ٹیسٹ میں بروک نے کپتان بین سٹوکس کو اسی طرح آوٹ کیا تھا، جیسے امام نے اپنے کپتان کو کیا، تو سٹوکس اور بابر کے ری ایکشن میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ سٹوکس پہلے چند سکینڈ کافی مایوس تھا، لیکن فورا ہی واپس پیولین جاتے ہوئے، بروک کو تھمبز اپ کیا۔ جبکہ بابر پویلین میں بھی دو گھنٹوں تک منہ بنا کر بیٹھا تھا۔
 
بروک رن آؤٹ کروا کر خود ہی لڑ نہ رہا ہوگا جیسے امام لڑ رہا تھا۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
ویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے۔ جب انگلینڈ کے ٹیسٹ میں بروک نے کپتان بین سٹوکس کو اسی طرح آوٹ کیا تھا، جیسے امام نے اپنے کپتان کو کیا، تو سٹوکس اور بابر کے ری ایکشن میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ سٹوکس پہلے چند سکینڈ کافی مایوس تھا، لیکن فورا ہی واپس پیولین جاتے ہوئے، بروک کو تھمبز اپ کیا۔ جبکہ بابر پویلین میں بھی دو گھنٹوں تک منہ بنا کر بیٹھا تھا۔
رن آؤٹ پر بابر اعظم کو منانے کی کوشش کروں گا، امام الحق
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
رن آؤٹ پر بابر اعظم کو منانے کی کوشش کروں گا، امام الحق
کیسے، اگلی مرتبہ خود رن آؤٹ ہو کر؟ 😉
 
پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز جوڑ لئے اور اتنے رنز بنانے کے لئے شاہینو نے 99 اوور لگائے ہیں۔

یہ جو آخری وکٹ سے 104 رنز بنوائے تھے یہی آڑے آئیں گے آخر میں ورنہ تو اچھی سچوئشن لگ رہی ہے فی الحال۔۔۔

سرفراز کو اپنی ففٹی کو سینچری اور سعود بھائی کواپنی سینچری کو بڑی سینچری میں بدلنا چاہیے۔
 
407 پر 9 آؤٹ
آج آخری وکٹ بچا لی گئی ہے۔
سعود ابھی 124 پر کھیل رہا ہے۔ دیکھیے کل کب تک قدم جما پاتے ہیں۔ ابھی تک تو نیوزی لینڈ کی آخری وکٹ کا سکور مہنگا پڑ رہا ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ویسے ایک بات میں نے نوٹ کی ہے۔ جب انگلینڈ کے ٹیسٹ میں بروک نے کپتان بین سٹوکس کو اسی طرح آوٹ کیا تھا، جیسے امام نے اپنے کپتان کو کیا، تو سٹوکس اور بابر کے ری ایکشن میں زمین آسمان کا فرق تھا۔ سٹوکس پہلے چند سکینڈ کافی مایوس تھا، لیکن فورا ہی واپس پیولین جاتے ہوئے، بروک کو تھمبز اپ کیا۔ جبکہ بابر پویلین میں بھی دو گھنٹوں تک منہ بنا کر بیٹھا تھا۔
سپورٹس مین سپیرٹ کی کمی :(
 
Top