فخر زمان اور حارث سہیل کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کا بعد ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔سیلکشن کمیٹی نے ون ڈے سیریز کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا نام جاری کر دیا ہے۔ دوسرے ٹیسٹ اور حالیہ جاری پاکستان کپ کے اختتام پر حتمی 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔
ممکنہ کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں۔
بابر اعظم (کپتان)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، عامر جمال، حارث رؤف، حسن علی، احسان اللہ، امام الحق، کامران غلام، محمد حارث، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم، نسیم شاہ، قاسم اکرم، سلمان علی آغا، شاداب خان، شاہنواز دہانی، شان مسعود، شرجیل خان اور طیب طاہر
بھائی ٹیم بھی تو بہتر کریںامام، سرفراز، سعود اور وسیم کی جانب سے میچ بچانے کے لیے عمدہ کھیل کا مظاہرہ۔
پاکستان کو بہتر نتائج کے لیے ٹیسٹ پچز بہتر بنانی ہوں گی۔