میں نے کہا تھا نا کہ اس سانحہ کے بعد دائیں بازو کی سیاست مزید تیز ہو جائے گی۔ امریکہ و یورپ میں چھا جانے کے بعد آسٹریلیا کاریجن ان شدت پسند جماعتوں سے بہت حد تک محفوظ تھا۔ اب وہاں بھی اینٹی مسلم اور اینٹی خارجی کے نام پر ووٹ مانگا جائے گا
تو ایسے میں براؤنیز کو اشتعال کیوں آ رہا ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ ہم اگر یہ بات کہیں تو سب سے زیادہ تکلیف براؤنیز کو ہوتی ہے
آپکے مراسلے پڑھ پڑھ کر میرا تو براؤنیز کھانے کو دل مچل رہا ہے!عجیب خود ساختہ محبت کا رشتہ ہے کچھ براؤنیز کا گوری چمڑی سے کہ بات گورے کو کرو آگ براؤنیز کو لگتی ہے۔
یہ آرٹیکل تو اد دہشت گرد کو ہیرو کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ کافی کچرا اخبار ہے یہ ڈیلی میل۔سفید فام دہشت گرد پاکستان میں بھی رہ چکا ہے
Inside the life of New Zealand’s worst ever terrorist | Daily Mail Online
ڈیلی میل دائیں بازو کا ٹیبلو اخبار ہے۔ ان کی مجبوری ہے۔یہ آرٹیکل تو اد دہشت گرد کو ہیرو کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ کافی کچرا اخبار ہے یہ ڈیلی میل۔
ان کا ہیرو ہونا تو بنتا ہے!!!یہ آرٹیکل تو اد دہشت گرد کو ہیرو کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ کافی کچرا اخبار ہے یہ ڈیلی میل۔
رہ چکا ہے سے بہتر الفاظ ہیں کہ آچکا ہے۔۔۔
کیا واقعی عافیہ نے حملہ کیا تھا یا اصل کہانی کچھ اور ہے!!!جہاں عافیہ صدیقی کو محض ایک مبینہ حملے کے الزام میں 86 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
کیسے؟؟؟یورپ نے پوری دنیا میں ادھم مچایا تھا۔ اب انکی دنیا بھر سے آئے تارکین وطن بجا رہے ہیں
نائن الیون کا ڈرامہ کس نے، کیسے اور کیوں رچایا تھا اب بچہ بچہ جانتا ہے!!!ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
جو قوم اس قسم کے شعر نکالے تو نائن الیون کے بعد بدنام تو ہوگی۔
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
جو قوم اس قسم کے شعر نکالے تو نائن الیون کے بعد بدنام تو ہوگی۔
Pakistan is an incredible place filled with the most earnest, kindhearted and َhospitable people in the world
تو ایسے میں براؤنیز کو اشتعال کیوں آ رہا ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ ہم اگر یہ بات کہیں تو سب سے زیادہ تکلیف براؤنیز کو ہوتی ہے
عجیب خود ساختہ محبت کا رشتہ ہے کچھ براؤنیز کا گوری چمڑی سے کہ بات گورے کو کرو آگ براؤنیز کو لگتی ہے۔
واہ، یہ تو باہر سے بھلی دکھتی ہیں اور اندر سے میٹھی ہوتی ہیں۔ جن براؤنیز کا میں نے ذکر کیا تھا ان کی خصوصیات کچھ اور ہیں۔اتنا بھڑکایا جائے گا تو براؤنیز کھانے سے کیسے باز رہ سکتا ہوں۔
آج ناشتے میں ہمارے دانتوں تلے آئی براؤنیز!