نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر حملہ، متعدد افراد ہلاک

جاسم محمد

محفلین
میں نے کہا تھا نا کہ اس سانحہ کے بعد دائیں بازو کی سیاست مزید تیز ہو جائے گی۔ امریکہ و یورپ میں چھا جانے کے بعد آسٹریلیا کاریجن ان شدت پسند جماعتوں سے بہت حد تک محفوظ تھا۔ اب وہاں بھی اینٹی مسلم اور اینٹی خارجی کے نام پر ووٹ مانگا جائے گا :)
 
عرفان سعید

محفلین
تو ایسے میں براؤنیز کو اشتعال کیوں آ رہا ہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ ہم اگر یہ بات کہیں تو سب سے زیادہ تکلیف براؤنیز کو ہوتی ہے

عجیب خود ساختہ محبت کا رشتہ ہے کچھ براؤنیز کا گوری چمڑی سے کہ بات گورے کو کرو آگ براؤنیز کو لگتی ہے۔
آپکے مراسلے پڑھ پڑھ کر میرا تو براؤنیز کھانے کو دل مچل رہا ہے!
 
فے کاف

محفلین
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

جو قوم اس قسم کے شعر نکالے تو نائن الیون کے بعد بدنام تو ہوگی۔
 
جاسم محمد

محفلین
سفید فام دہشت گرد پاکستان میں بھی رہ چکا ہے
10907350-3x2-700x467.jpg

Inside the life of New Zealand’s worst ever terrorist | Daily Mail Online
 
سید عمران

محفلین
حقیقت یہ ہے کہ الٹرا آرتھوڈاکس یہودیوں کے علاوہ اسرائیل کی اکثریت خدا کے وجود کو بھی مشکل سے تسلیم کرتی ہے۔
خدا کو تسلیم کرنا تو دور کی بات یہودیوں کے یہاں تو ’’اسرائیل‘‘ کا مطلب ہی ’’خدا سے جھگڑا کرنے والا‘‘ ہے!!!
دیکھیے
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

جو قوم اس قسم کے شعر نکالے تو نائن الیون کے بعد بدنام تو ہوگی۔
نائن الیون کا ڈرامہ کس نے، کیسے اور کیوں رچایا تھا اب بچہ بچہ جانتا ہے!!!
 
آخری تدوین:
Pakistan is an incredible place filled with the most earnest, kindhearted and َhospitable people in the world

آپ کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے پیشہ ور سیاح، جو پاکستان کے سوشل میڈیا پر ہیرو بنے ہوئے ہیں، دل کے کیسے انسان ہیں۔ اگر گوروں کے کامنٹ سیکشنز کو سمپل کے طور پر لیں، یہ بھی کچھ زیادہ اچھے انسان نہیں ہو سکتے۔
 
عرفان سعید

محفلین
تو ایسے میں براؤنیز کو اشتعال کیوں آ رہا ہے۔

مزے کی بات یہ ہے کہ ہم اگر یہ بات کہیں تو سب سے زیادہ تکلیف براؤنیز کو ہوتی ہے

عجیب خود ساختہ محبت کا رشتہ ہے کچھ براؤنیز کا گوری چمڑی سے کہ بات گورے کو کرو آگ براؤنیز کو لگتی ہے۔

اتنا بھڑکایا جائے گا تو براؤنیز کھانے سے کیسے باز رہ سکتا ہوں۔
آج ناشتے میں ہمارے دانتوں تلے آئی براؤنیز!

ACrcpnF.jpg
 
فلسفی

محفلین
اتنا بھڑکایا جائے گا تو براؤنیز کھانے سے کیسے باز رہ سکتا ہوں۔
آج ناشتے میں ہمارے دانتوں تلے آئی براؤنیز!

ACrcpnF.jpg
واہ، یہ تو باہر سے بھلی دکھتی ہیں اور اندر سے میٹھی ہوتی ہیں۔ جن براؤنیز کا میں نے ذکر کیا تھا ان کی خصوصیات کچھ اور ہیں۔:p
 
Top