ن لیگ نے آئی ایم ایف سے نئے قرضے لینے کا اعلان کر دیا!

arifkarim

معطل
پرانے قرضے چکانے کیلئے نئے قرضے لینا بہت ضروری ہو گیا ہے: نواز شریف کا معاشی دھماکہ
 

ظفری

لائبریرین
لو جی ۔۔۔۔ ایچ اے خان کے اُمیدوں کا چراغ روشن ہوگیا ۔ پارٹی جس مقصد کے لیئے بدلی تھی ۔ وہ مقصد بھی تکمیل تک پہنچا ۔ نیا کشکول مبارک ہو۔ ویسے پرانا بھی بُرا نہ تھا ۔ اور اس ٹاپک کو زبردست کی ریٹنگ سے بھی نوازا ہے ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔۔ ;)
 
لو جی ۔۔۔ ۔ ایچ اے خان کے اُمیدوں کا چراغ روشن ہوگیا ۔ پارٹی جس مقصد کے لیئے بدلی تھی ۔ وہ مقصد بھی تکمیل تک پہنچا ۔ نیا کشکول مبارک ہو۔ ویسے پرانا بھی بُرا نہ تھا ۔ اور اس ٹاپک کو زبردست کی ریٹنگ سے بھی نوازا ہے ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔ ;)
ارے آپ یہاں :surprise:
آپ کی تلاش کے لئے تو سکاٹ لینڈ یارڈ سے مدد کی درخواست کی جا چکی ہے
اب آپ اپنے آپ کو زیر حراست سمجھیں :stop:
 
داد دینی چاہئے اس ویژن کی۔۔۔۔دوسرے لیڈڑز ایسے ہی سوچ سوچ کر اپنے دماغ کو ہلکان کر رہے تھے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے کیسے نکالا جائے۔۔۔اور یہ سامنے کی بات (جو میاں صاحب کو نظر آئی) کسی اور کو نظر ہی نہیں آئی۔۔یہ رتبہ بلند ملا جسکو ملا گیا۔۔۔چنانچہ فکر نہ فاقہ، عیش کر کاکا :)
 
داد دینی چاہئے اس ویژن کی۔۔۔ ۔دوسرے لیڈڑز ایسے ہی سوچ سوچ کر اپنے دماغ کو ہلکان کر رہے تھے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے کیسے نکالا جائے۔۔۔ اور یہ سامنے کی بات (جو میاں صاحب کو نظر آئی) کسی اور کو نظر ہی نہیں آئی۔۔یہ رتبہ بلند ملا جسکو ملا گیا۔۔۔ چنانچہ فکر نہ فاقہ، عیش کر کاکا :)
آہو جی مست ماحول تے مٹھے چول :wink2:
 

نایاب

لائبریرین
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بار " قرض اتارو ملک سنوارو " نعرے کے ساتھ عوام کو بے وقوف بنانا مشکل تھا ۔
اب جیب کیسی بھری جاتی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سو نئے قرضے تو لینے ہی پڑیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
شیر تو " گیڈر " سے بھی بدتر ثابت ہو رہا ہے ۔ اب تک کی مدت میں ۔۔۔۔۔۔۔
 
لو جی ۔۔۔ ۔ ایچ اے خان کے اُمیدوں کا چراغ روشن ہوگیا ۔ پارٹی جس مقصد کے لیئے بدلی تھی ۔ وہ مقصد بھی تکمیل تک پہنچا ۔ نیا کشکول مبارک ہو۔ ویسے پرانا بھی بُرا نہ تھا ۔ اور اس ٹاپک کو زبردست کی ریٹنگ سے بھی نوازا ہے ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔ ;)

بچے جو پی پی کرگئی ہے اس کے بعد قرض ہی لیا جاسکتا ہے
 
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔ یہ بات آپ کو اقتدار میں آکر معلوم ہوئی ۔ الیکشن سے پہلے تو آپ نے عمران خان کے نئے پاکستان سے بھی بڑے بڑے دعوے کر دیئے تھے ۔ ;)

ظفری ذرا صبر تو کریں
ابھی تو ابتدا ہے۔ ابھی اور سخت مرحلے ائیں گے مگر نتیجہ بہتر ہوگا انشاللہ
امریکی فوج شکست کھا چکی ہے ۔ بس اس کو نکلنے دیں یہاں سے پھر حالات درست ہونگے انشاللہ
 

باباجی

محفلین
ابھی کچھ عرصے بعد جب ان کی حکومت ایک بار پھر گرجائے گی تب دیکھیں گے
کیونکہ لگتا ہےکہ سخت مرحلے ان پر ہی آئیں گے ان کے اپنوں کے ہاتھوں جنہوں نے انہیں جتواکر اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے :laughing:
 
ابھی کچھ عرصے بعد جب ان کی حکومت ایک بار پھر گرجائے گی تب دیکھیں گے
کیونکہ لگتا ہےکہ سخت مرحلے ان پر ہی آئیں گے ان کے اپنوں کے ہاتھوں جنہوں نے انہیں جتواکر اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے :laughing:

انشاللہ نہیں
یہ پاکستان کے پاس ویسے بھی آخری موقع ہے اپنے حالات درست کرنے کا۔ وہ احباب جو مخالفت برائے نواز کرتے رہے اب ان کی مخالفت دراصل مخالفت برائے پاکستان ہے۔ کیونکہ اس حکومت کی ناکامی دراصل پاکستان کی ناکامی ہے۔ اگر اپ پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں تو دل وہ جان سے کام کریں تاکہ پاکستان مشکل سے نکل سکے ۔ اچھا وقت انے والاہے امریکہ کو شکست ہوچکی ہے اور وہ یہ علاقہ خالی کرنے والا ہے ۔ اسکے بعد حالات میں بہتری ائے گی۔ انشاللہ
 
col2.gif
 
Top