ارے آپ یہاںلو جی ۔۔۔ ۔ ایچ اے خان کے اُمیدوں کا چراغ روشن ہوگیا ۔ پارٹی جس مقصد کے لیئے بدلی تھی ۔ وہ مقصد بھی تکمیل تک پہنچا ۔ نیا کشکول مبارک ہو۔ ویسے پرانا بھی بُرا نہ تھا ۔ اور اس ٹاپک کو زبردست کی ریٹنگ سے بھی نوازا ہے ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔
محترم ۔۔۔۔ ابھی تو باہر آیا ہوں ۔۔۔۔ آپ دوبارہ اندر بھیج رہے ہیں ۔ارے آپ یہاں
آپ کی تلاش کے لئے تو سکاٹ لینڈ یارڈ سے مدد کی درخواست کی جا چکی ہے
اب آپ اپنے آپ کو زیر حراست سمجھیں
فلحال باہر کی آب و ہوا آپ کے لئے سازگار نہیںمحترم ۔۔۔ ۔ ابھی تو باہر آیا ہوں ۔۔۔ ۔ آپ دوبارہ اندر بھیج رہے ہیں ۔
آہو جی مست ماحول تے مٹھے چولداد دینی چاہئے اس ویژن کی۔۔۔ ۔دوسرے لیڈڑز ایسے ہی سوچ سوچ کر اپنے دماغ کو ہلکان کر رہے تھے کہ پاکستان کو معاشی بحران سے کیسے نکالا جائے۔۔۔ اور یہ سامنے کی بات (جو میاں صاحب کو نظر آئی) کسی اور کو نظر ہی نہیں آئی۔۔یہ رتبہ بلند ملا جسکو ملا گیا۔۔۔ چنانچہ فکر نہ فاقہ، عیش کر کاکا
اندر والوں نے بھی یہی کہہ کر باہر بھیجا ہے ۔ اب بتائیں " جائیں تو جائیں کہاں "فلحال باہر کی آب و ہوا آپ کے لئے سازگار نہیں
تادم حکم ثانی آپ اندر ہی رہیں
لو جی ۔۔۔ ۔ ایچ اے خان کے اُمیدوں کا چراغ روشن ہوگیا ۔ پارٹی جس مقصد کے لیئے بدلی تھی ۔ وہ مقصد بھی تکمیل تک پہنچا ۔ نیا کشکول مبارک ہو۔ ویسے پرانا بھی بُرا نہ تھا ۔ اور اس ٹاپک کو زبردست کی ریٹنگ سے بھی نوازا ہے ۔ ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔
ماشاءاللہ ۔۔۔۔ یہ بات آپ کو اقتدار میں آکر معلوم ہوئی ۔ الیکشن سے پہلے تو آپ نے عمران خان کے نئے پاکستان سے بھی بڑے بڑے دعوے کر دیئے تھے ۔بچے جو پی پی کرگئی ہے اس کے بعد قرض ہی لیا جاسکتا ہے
ماشاءاللہ ۔۔۔ ۔ یہ بات آپ کو اقتدار میں آکر معلوم ہوئی ۔ الیکشن سے پہلے تو آپ نے عمران خان کے نئے پاکستان سے بھی بڑے بڑے دعوے کر دیئے تھے ۔
ابھی کچھ عرصے بعد جب ان کی حکومت ایک بار پھر گرجائے گی تب دیکھیں گے
کیونکہ لگتا ہےکہ سخت مرحلے ان پر ہی آئیں گے ان کے اپنوں کے ہاتھوں جنہوں نے انہیں جتواکر اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے
آءیے سب مل کر طائرِ لاہوتی کی روح کو ایصالِ ثواب کریں۔۔۔ کیونکہ بقول میاں صاحب اے طائرِ لاہوتی اس رزق سے موت اچھی۔۔