زرقا مفتی
محفلین
امید ہے آزاد عدلیہ رینٹل پاور سٹیشنز کی طرح اس کرپشن پر بھی از خود سماعت شروع کرے گی
http://www.pakistantv.tv/2014/02/01...-international-airlines/#sthash.WXo5slx1.dpbs
آخری تدوین:
سولر پینل پہ کوئی ٹیکس نہیں لگاعوام دشمنی
سولر پینلز پر 9۔32 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا۔
Taxes on solar panels: Say bye to cheap electricity
Containers of solar panels marooned at Karachi ports
LAHORE: The federal government’s imposition of 32.9 percent taxes on import of solar panels in the midst of the energy crisis has resulted in marooning of 60 to 70 containers, hauling solar panels, at Karachi ports, The News has learnt.
http://www.thenews.com.pk/Todays-News-3-262321-Containers-of-solar-panels-marooned-at-Karachi-ports
زرقا یہ باتیں وہ سمجھتے ہیں جنہیں مذہبی اور سیاسی شعور حاصل ہےملک حالت جنگ میں ہے ۔ دُعا ملک میں رہ کر بھی ہو سکتی ہے ۔ اللہ تو ہر جگہ موجود ہے
ویسے انقلابی مارچ کی بات کرتے وقت پی ٹی آئی والے اس بات کو کیوں بھول جاتے ہیں؟؟ملک حالت جنگ میں ہے ۔ دُعا ملک میں رہ کر بھی ہو سکتی ہے ۔ اللہ تو ہر جگہ موجود ہے
ملک حالت جنگ میں ہے ۔ دُعا ملک میں رہ کر بھی ہو سکتی ہے ۔ اللہ تو ہر جگہ موجود ہے
بد نیت لوگ ایسا ہی کرتے ہیں اور مخالفوں کے خلاف اپنے کارکنوں اور عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔اگر نواز شریف نے خانہ کعبہ اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں جاکر قوم اور پاکستان کے دعائیں کی ہیں تو اس میں بدگمان ہونے کی کیا ضرورت ہے