ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

حسیب

محفلین
میرا خیال ہے کہ خبر پنجاب یونیورسٹی کے حوالے سے ہے ۔ اس لئے دوسری یونیورسٹیوں کا ذکر بے کار ہے ۔
جی آپ کا یہ خیال درست ہے
لیکن کچھ اور باتیں بھی ہیں کہ اگر کسی سرکاری کالج کی پنجاب یونیورسٹی میں کوئی پوزیشن نہیں آئی تو اس کا مطلب یہ نہیں ہو گا کہ پورے پنجاب میں کوئی سرکاری کالج پوزیشن نہیں لے سکا۔ خبر پڑھنے سے یہی بات ذہن میں آ رہی ہے
اور دوسری بات کہ جب ہم پنجاب یونیورسٹی کی بات کریں تو پورے پنجاب کے 550 کالجز کا ذکر نہیں کر سکتے کیونکہ اُن کے طلبا تو پنجاب یونیورسٹی سے تعلق ہی نہیں رکھتے بلکہ صرف اُن 250 کے قریب سرکاری کالجز کا ذکر کرنا ہو گا جو پنجاب یونیورسٹی سے متعلق ہیں
 

زرقا مفتی

محفلین
10419450_10152728538548383_6324050804343895373_n.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
پنجاب کالجز کے معیار سے یقیناً انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن گورنمنٹ کالجز پہ فضول کی تنقید سے پہلے یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اکثر گورنمنٹ کالجز میں طالب علم صرف داخلہ لیتے ہیں کلاسیں بہت کم لیتے ہیں
آپکا آخری جملہ ہی سرکاری تعلیمی اداروں کے معیار کی گواہی دے رہا ہے
پنجاب کالجز کے معیار سے یقیناً انکار نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن گورنمنٹ کالجز پہ فضول کی تنقید سے پہلے یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اکثر گورنمنٹ کالجز میں طالب علم صرف داخلہ لیتے ہیں کلاسیں بہت کم لیتے ہیں

کلاسیں کیوں نہیں لیتے اس لئے کہ پڑھائی نہیں ہوتی
:cry2::?:ہائے ہائے۔۔قسمے۔آپ دونوں نے تو تڑفاکے رکھ دیا۔ پبھائی جی تے پھین جی!
ایسا بہت کم ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔استثنا تو ہر جگہ ہے۔
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
Bwqaf-yCcAAsA9t.jpg


شہباز شریف لاہور کو پیرس تو نہ بنا سکے
مگر لاہور رات کی بارش کے بعد وینس بن چکا ہے
انڈر پاس میں گاڑیوں کی بجائے کشتیوں کی ضرورت
 

زرقا مفتی

محفلین
اس تالاب میں سب ہی ننگے ہیں۔ کل پشاور تو آج لاہور
پنجاب میں شریف پچھلے ساڑھے چھ سال سے حکمران ہیں
1985 سے تخت لاہور کے وارث بنے ہوئے ہیں
مشرف دورکو نکال دیں تو بھی 14 ماہ کی نوزائیدہ حکومت سے تقابل نہیں کیا جاسکتا
 

زیک

مسافر
پنجاب میں شریف پچھلے ساڑھے چھ سال سے حکمران ہیں
1985 سے تخت لاہور کے وارث بنے ہوئے ہیں
مشرف دورکو نکال دیں تو بھی 14 ماہ کی نوزائیدہ حکومت سے تقابل نہیں کیا جاسکتا
پنجاب حکومت اور نون لیگ کی کوتاہی میں کوئی شک نہیں مگر خوشی ہوئی کہ آپ تحریک انصاف پر کوئی تنقید برداشت نہیں کر سکتیں۔
 

زیک

مسافر
نہ بولو بھائی نہ بولو
کل کلاں خان فیل ہو گیا ، تو وہ قصہ بھی ہم پہ آجائے گا :-(
ہم پر تو دنیا کی تمام خرابیوں کی ذمہ داری پہلے ہی ہے۔ کہتے ہیں دنیا میں کہیں کسی کا پیٹ بھی خراب ہو تو اس کی وجہ امریکہ ہے۔ سو ہم تو عادی ہیں
 

x boy

محفلین
نواز شریف اور شہباز شریف لگتا ہے اپنی سیاست میں کامیاب ہوگئے۔
جمہوریت پاکستان میں آچکا ۔:):):)

پانچ سال پی پی پی کے جن میں شہیدوں کی لمبی لسٹ ہے پھر پانچ سال نواز مسلم لیگ جن میں ایک بھی شہید نہیں، پھر پانچ سال انقلابیوں اور آزادیوں کے۔ اور اسی طرح چلتا رہا گا یہ کارواں۔:D
 
Top