لاریب مرزا
محفلین
ایک بات اور، رافٹنگ کے دوران چپو پانی سے نکالنے اور اوپر اٹھانے کا انداز دلچسپ لگا۔فوٹوگرافر تو ایک ہی جگہ پر تھی البتہ ویڈیوگرافر ہمارے ساتھ ہی کایاک کر رہا تھا۔ وہ اکثر کسی پتھر پر رک کر ویڈیو بناتا تھا۔ اس کے ویڈیو کلپس کو اکٹھا کر کے یہ رہی ہماری ویڈیو۔