وائٹ چکن قورمہ

عائشہ عزیز

لائبریرین
پتر جی! ملائکہ بٹیا رانی کہیں گی کہ یہ بہن بھائی مل کر اس لڑی کا ستیا ناس کیوں کر رہے ہیں؟ :) :) :)
ملائکہ آپ ایسے نہیں کہیں گی ناں؟ :)
بھیا تو آپ مان جائیں ناں کوئی چیز ضائع نہیں کرتے۔۔ مرچیں ہیں تو پھر کیا ہوا کھا لیا کریں ناں :p
 
عسکری

معطل
تصویر دیکھ کر بھی کردیتے ہیں بھائی:)
نہین شکریہ میں نے ناشتہ کر لیا ہے :grin:
165473_10151710302809673_58526234_n.jpg
 
ویسے ٹماٹر کا چھلکا کھانے سے احتیاط برتنی چاہیے کہ یہ چپک جاتا ہے پیٹ میں جاکر
تو بہتر یہی کہ اس کو نہ کھایا جائے :)
وہ لوگ جو سارا کام پیٹ کے ذمہ کرتے ہیں ان کو خطرہ ہوتا ہے، جو لوگ دانتوں کا استعمال کر کے پیٹ کی مدد کرتے ہیں ان کے لیے یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ :) :) :)
 
فہیم

لائبریرین
وہ لوگ جو سارا کام پیٹ کے ذمہ کرتے ہیں ان کو خطرہ ہوتا ہے، جو لوگ دانتوں کا استعمال کر کے پیٹ کی مدد کرتے ہیں ان کے لیے یہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ :) :) :)
اگر معاملہ ٹماٹر کے چھلکوں کا ہے تو یہاں ہم آپ سے متفق نہیں :)
ہاں اگر ٹماٹر کچے کھائے جائیں یعنی بطور سلاد تو کوئی گل نہیں لیکن اگر اس کو پکایا جائے۔
تو چھلکا تڑ مڑ جاتا ہے اور پھر اس کو آپ دانتوں سے تو الگ بات آپ گرینڈر میں ڈال کر بھی گھما لیں
اس ڈھیٹ پر کوئی اثر نہیں پڑنا :)
 
جو چیز چبائی نہیں جا سکتی وہ کھانے کی بات کون کر رہا ہے پیارے؟ :) :) :)
 
ملائکہ

محفلین
یہ ترکیب تو ضرور آزمائیں گے ان شاء اللہ! :) :) :)
پسی مرچیں ہم اپنے کھانوں میں ڈالتے نہیں۔ بلکہ ہمارے کچن میں پسی مرچیں ملیں گی ہی نہیں۔ لہٰذا اس ترکیب میں تھوڑی سی تخریب کاری کرنی ہوگی۔ جاوتری اور خشخاش بھی شاید اس وقت ہمارے کچن میں دستیاب نہ ہوں، باقی تو سبھی کچھ ہوگا۔ :) :) :)
ضرور اور تصویر بھی لگانی ہے:)
 
Top