arifkarim
معطل
مجھے اس دھاگہ کا ٹیگ نہیں ملااِس کے لئے آپ عارف کریم سے رجوع کریں۔وہ آپ کو ساری تفصیل فراہم کر دیں گے
مجھے اس دھاگہ کا ٹیگ نہیں ملااِس کے لئے آپ عارف کریم سے رجوع کریں۔وہ آپ کو ساری تفصیل فراہم کر دیں گے
شکریہ شزہ ۔جاسمن بہنا بہت عمدہ تحریر۔ بڑا ہی دلچسپ اور جامع تعارف کروایا۔ میں نہیں جانتی تھی 'ان' کو مگر آپ نے اچھی طرح واقف کروا دیا۔ نور سعدیہ شیخ آپی نے مدعو کیا تھا اپنے ہاں، بس وہیں سے آپ کے ہاں کی کھڑکی مل گئی۔ جھانک کر دیکھا تو محفل سجی ہوئی تھی۔۔۔ بس پھر چھلانگ لگا کر آ گئی یہاں
شکریہ عائشہ۔اور ساری تعریفیں اللہ کے لئے ہیں۔
کیا مزیدار اور کمال کا لکھا ہے جاسمن آپی مجھے تو پتا ہی نہیں تھا آپ اتنا اچھا لکھتی ہیں
واقعی عزیز امین بھائی کے بغیر محفل ادھوری ہے۔
بہنا میں بس کاموں میں مصروف تھی اس لیے وقت نہیں مل پا رہا تھاشکریہ شزہ ۔
کہاں تھیں اتنے دن۔ آپ کو یاد ہی کر رہی تھی کہ آپ نے خود بُلا لیا۔ اللہ آپ کو آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
یاد کرنے کا شکریہ۔ دعا کے لیے جزاک اللہشکریہ شزہ ۔
کہاں تھیں اتنے دن۔ آپ کو یاد ہی کر رہی تھی کہ آپ نے خود بُلا لیا۔ اللہ آپ کو آسانیاں عطا کرے۔ آمین!
ماشاء اللہ جاسمن! بہت خوب تحریر ہے۔ مزاح نگاری جو بہت کم لوگوں کو ودیعت ہوتی ہے میں آپ کی صلاحیتیں تعریف کے قابل ہیں۔
معذرت ہم بہت دیر سے پہنچے۔ ورنہ کوشش کرتے کہ بغیر فیس کے آپ کی وکالت میں کھڑے ہوجائیں۔
لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ سب دوستوں نے مل جل کر آپ کا کیس بہت عمدہ انداز میں لڑا۔
عزیز بھائی ہر دلعزیز ہیں اس میں دو رائے ہو ہی نہیں سکتی۔
فورم کی بحالی نہ ہوئی کینیڈا کا پاسپورٹ ہوگیا۔مجھے بے حد خوشی ہے کہ آپ بحال ہوگئے ہیں
آپ کینیڈا کا پاسپورٹ ملنے پہ خوش ہوں گے؟۔۔۔بے حد۔فورم کی بحالی نہ ہوئی کینیڈا کا پاسپورٹ ہوگیا۔
میں تو شاید نہیں جو وطن چھوڑ چھاڑ کے کینیڈا جا بیٹھے ہیں وہ ضرور ہونگے۔آپ کینیڈا کا پاسپورٹ ملنے پہ خوش ہوں گے؟۔۔۔بے حد۔
میں تو شاید نہیں جو وطن چھوڑ چھاڑ کے کینیڈا جا بیٹھے ہیں وہ ضرور ہونگے۔کینیڈا پاسپورٹ لینے کے لئے ملعون سلمان رشدی کو سر کا خطاب دینے والی ملکہ سے وفاداری کا حلف اٹھانا پڑتا ہے، اس لئے میری طرف سے ایسی ملکہ سے وفاداری پر لعنت ہے۔
عزیزامین بھائی!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
مجھے بے حد خوشی ہے کہ آپ بحال ہوگئے ہیں۔اللہ سے دعاگو ہوں کہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
عزیز امین بھائی کواللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
عزیز امین بھائی ہمارے فیس بک پر ہم سے کبھی کبھار گفتگو کرتے ہیں۔ ہم انہیں اردو محفل میں واپسی اور وہ ہمیں ویڈیو ایڈیٹنگ کی جانب دعوت دیتے رہتے ہیں۔
عزیز امین آ گئےتو انھوں نے پوری محفل کو کسی نہ کسی چیز کی تلاش پر لگا دینا ہے۔ ایسی ایسی تحقیق کرواتے تھے وہ محفلین سے کہ واہ واہ۔عزیزامین بھائی تو ایسے غائب ہوئے کہ پھر نظر ہی نہیں آئے۔