آپ کا حسن ظن ہےآج پتہ چلا آج بھی اچھے لوگ سمجھ دار اور انسان دوست باقی ہیں جزاک اللہ
آپ کا حسن ظن ہےآج پتہ چلا آج بھی اچھے لوگ سمجھ دار اور انسان دوست باقی ہیں جزاک اللہ
اتنا وقت ہوتا تو ضرور کرتےمحترم عارف صاحب اور دیگر محفلین کسی نے کبھی میرا حال دل جاننے کی کوشش کی؟
جی بالکل۔آج پتہ چلا آج بھی اچھے لوگ سمجھ دار اور انسان دوست باقی ہیں جزاک اللہ
پہلے تو نہیں لیکن آج سے شروع کر دیتا ہوں۔ جیسے کو تیسا۔۔۔جن میں آپ خود بھی شامل ہیں
جھوٹ۔ اس پہلے بھی آپ یہ کام تسلسل سے کرتے رہے ہیں۔پہلے تو نہیں لیکن آج سے شروع کر دیتا ہوں۔ جیسے کو تیسا۔۔۔
اگر آپکے نزدیک منفی اور مثبت ریٹنگ کا پیمانہ پیغام کی کوالٹی کی بجائے پیغام نگار کے مذہبی عقائد اور نظریات ہیں تو لعنت ہو ایسی ریٹنگز پر۔جب کوئی اسلامی محترم شخصیات کا مذاق اڑائے، مسلمہ اسلامی عقائد، کو غلط کہے یا ان کا مذاق اڑائے بلکہ مسلمانوں کی اکثریت کو گمراہ کہے تو وہ کیسے توقع کر سکتا ہے کہ اسے مثبت ریٹنگ سے نوازا جائے گا؟
جو پیغام ایسے مذموم نظریات پر مبنی ہوگا اس کو ویسی ہی منفی ریٹنگ کی توقع رکھنی چاہئےاگر آپکے نزدیک منفی اور مثبت ریٹنگ کا پیمانہ پیغام کی کوالٹی کی بجائے پیغام نگار کے مذہبی عقائد اور نظریات ہیں تو لعنت ہو ایسی ریٹنگز پر۔
اول تو آپ اور فاتح بھائی میں اعتماد کی ایک فضا قائم ہے۔ پھر آپ نے جو کچھ لکھا وہ فاتح کی قدر و محبت سے پر ہوگا۔ ورنہ فاتح اتنے سیدھے آدمی نہیں کہ کوئی ان سے استہزا کرے اور وہ اسے آسانی سے بخش دیں۔ آپ کو یقین ہوگا کہ آپ جو کچھ لکھ رہے ہیں فاتح اس پر ناراض نہیں ہو سکتے۔ارے نہیں بھائی۔ مزاح کو سمجھا کریں یار۔ اسطرح کے خاکے تو صرف انہی کے لکھے جاتے ہیں جن سے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے۔ اور درمیان میں کچھ ہلکی پھلکی باتیں دوستانہ رنگ میں مزاح کے انداز میں ڈال دی جاتی ہیں انہیں حقیقی تھوڑا ہی سمجھا جاتا ہے۔ اگر اگلا بندہ اس طرح سنجیدہ ہوجایا کرے تو مزاح کی یہ صنف تو ختم ہی ہوجائے بلکہ اعلان جنگ پر ختم ہو۔ اب فاتح بھائی کو دیکھ لیں کہ ان پر ہم نے دو خاکے لکھے اور دونوں میں جن باتوں کی منظر کشی کی گئی تھی ان میں سے اکثر کا حقیقی زندگی میں کوئی وجود ہی نہیں تھا لیکن انہوں نے تو خوب انجوائے کیا۔ یہاں جاسمن بہنا نے تو ابھی اس سے کہیں ہلکا ہاتھ رکھا ہے جتنا ہم نے دوسروں پر رکھا تھا۔
اگر انہوں نے مزاح کے انداز میں لکھا ہے جو کہ مجھے بھی لگتا ہےتو ٹھیک ہے لیکن اتنے اچھے انداز میں تنقید یا نا پسندیدگی بھی اتنی غلط بات نہیں ہر کسی کو اختلاف کا حق لیکن اچھے انداز میں ، میں نہیں سمجھتا بحثیت انسان اور پاکستانی میں کوئی غلط کام کر رہا ہوں اور انسان کی اصلاح بھی تنقید سے ہوتی ہے بس رویہ مناسب ہونا چاہیئے جس میں دلیل ہو جارحیت نہ ہو اپنی اس گفتگو کا اختتام اقبال کے شعر سے کروں گا،تُندیے باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اوڑانے کے لیےاول تو آپ اور فاتح بھائی میں اعتماد کی ایک فضا قائم ہے۔ پھر آپ نے جو کچھ لکھا وہ فاتح کی قدر و محبت سے پر ہوگا۔ ورنہ فاتح اتنے سیدھے آدمی نہیں کہ کوئی ان سے استہزا کرے اور وہ اسے آسانی سے بخش دیں۔ آپ کو یقین ہوگا کہ آپ جو کچھ لکھ رہے ہیں فاتح اس پر ناراض نہیں ہو سکتے۔
اس کے برعکس یہ تحریر ایک Satire ہے۔ صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مصنفہ اور مذکورہ شخصیت کے مابین کوئی باہمی اعتماد موجود نہیں۔
جو لوگ عزیز امین کو یہ باور کرانا چا رہے ہیں کہ یہ تحریر ان کی قدر و محبت میں لکھی گئی ہے اور انہیں ناراض ہونے کی بجائے مصنفہ کا شکرگزار ہونا چاہیے، وہ محض عزیز امین کی سادگی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
اگرچہ تحریر اپنی جگہ چست ہے۔ تاہم عزیز امین اپنی ناراضگی میں حق بجانب ہیں۔
آپ کی وسیع القلبی ہے کہ آپ نے بالآخر تحریر کو مثبت انداز میں لیا۔اگر انہوں نے مزاح کے انداز میں لکھا ہے جو کہ مجھے بھی لگتا ہےتو ٹھیک ہے لیکن اتنے اچھے انداز میں تنقید یا نا پسندیدگی بھی اتنی غلط بات نہیں ہر کسی کو اختلاف کا حق لیکن اچھے انداز میں ، میں نہیں سمجھتا بحثیت انسان اور پاکستانی میں کوئی غلط کام کر رہا ہوں اور انسان کی اصلاح بھی تنقید سے ہوتی ہے بس رویہ مناسب ہونا چاہیئے جس میں دلیل ہو جارحیت نہ ہو اپنی اس گفتگو کا اختتام اقبال کے شعر سے کروں گا،تُندیے باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اوڑانے کے لیے
یہ تحریر ایک Satire ہے۔ صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مصنفہ اور مذکورہ شخصیت کے مابین کوئی باہمی اعتماد موجود نہیں۔
جو لوگ عزیز امین کو یہ باور کرانا چا رہے ہیں کہ یہ تحریر ان کی قدر و محبت میں لکھی گئی ہے اور انہیں ناراض ہونے کی بجائے مصنفہ کا شکرگزار ہونا چاہیے، وہ محض عزیز امین کی سادگی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
بحیثیت ایک قاری ہمارا تو اس دھاگے میں کوئی نفع نقصان نہیں۔ نہ ہماری خیال آرائی سے طرفین کو کچھ اثر پڑ سکتا ہے۔عثمان بھائی ہم آپ کو بھی یہی باور کروانا چاہیں گے کہ یہ تحریر انتہائی سادہ انداز میں لکھی گئی ایک مزاحیہ تحریر ہے۔
ذرا صاحبِ موصوف کے گزشتہ چند ہفتوں میں شروع یے ہوئے دھاگوں پر نظر دوڑائیے اور ان میں مصنفہ کی شرکت دیکھیے تو آپ کو جو حسنِ ظن اول الذکر اصحاب سے متعلق ہے، وہی حسنِ ظن ان شخصیات سے متعلق بھی محسوس ہوگا۔
یہ مضمون ہرگز ظنزیہ نہیں بلکہ ایک سادہ انداز میں لکھا ہوامزاحیہ مضمون ہے اور حقیقتاً صاحبِ موصوف کی قدر و محبت میں لکھا گیا۔
اب جبکہ خود موصوف نے اپنی ناراضگی ختم کردی ہے اور نہ صرف اس مضمون پر مزاحیہ کی ریٹنگ دی ہے بلکہ ہمارے اور تجمل بھائی کے تبصروں سے بھی ناپسند کی ریٹنگ ہٹا کرمزاحیہ اور متفق کی ریٹنگ دی ہے ہم ان کے ممنون ہیں اور آپ سے بھی التجا کرتے ہیں کہ اپنا خیال بدل دیجیے۔
خوش رہیے
ہو سکتا ہے یہ آپکی زندگی کی آخری ملاقات ہو؟بہت خوب!
اردو محفل کے کسی ممبر سے مجھے ملنے کا موقع ملے تو سب سے پہلے عزیز امین صاحب سے ملنا پسند کروں گا : )
تب بھی منظور ہے ۔ مرنے سے پہلے ایسے دلچسپ شخصیتوں سے ضرور ملنا چاہیے۔ہو سکتا ہے یہ آپکی زندگی کی آخری ملاقات ہو؟
عجائب گھر تو ہر ملک میں ہوتے ہیںتب بھی منظور ہے ۔ مرنے سے پہلے ایسے دلچسپ شخصیتوں سے ضرور ملنا چاہیے۔
لیکن عزیز امین کہاں ہوتے ہیںعجائب گھر تو ہر ملک میں ہوتے ہیں
کینیڈا نیا گرا فالز۔لیکن عزیز امین کہاں ہوتے ہیں