مزاح اور استہزا میں بہت فرق ہے۔ استہزا تو کسی بھی صورت قابل برداشت نہیں ہوتا کہ حد ادب سے باہر ہوتاہے، چاہے کتنے ہی اعتماد کی فضا قائم ہو، استہزا کے بعد اس فضا کا وجود بھی نہیں ملے گا۔اول تو آپ اور فاتح بھائی میں اعتماد کی ایک فضا قائم ہے۔ پھر آپ نے جو کچھ لکھا وہ فاتح کی قدر و محبت سے پر ہوگا۔ ورنہ فاتح اتنے سیدھے آدمی نہیں کہ کوئی ان سے استہزا کرے اور وہ اسے آسانی سے بخش دیں۔ آپ کو یقین ہوگا کہ آپ جو کچھ لکھ رہے ہیں فاتح اس پر ناراض نہیں ہو سکتے۔
اس کے برعکس یہ تحریر ایک Satire ہے۔ صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مصنفہ اور مذکورہ شخصیت کے مابین کوئی باہمی اعتماد موجود نہیں۔
جو لوگ عزیز امین کو یہ باور کرانا چا رہے ہیں کہ یہ تحریر ان کی قدر و محبت میں لکھی گئی ہے اور انہیں ناراض ہونے کی بجائے مصنفہ کا شکرگزار ہونا چاہیے، وہ محض عزیز امین کی سادگی کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
اگرچہ تحریر اپنی جگہ چست ہے۔ تاہم عزیز امین اپنی ناراضگی میں حق بجانب ہیں۔
عزت افزائی کا شکریہبہت خوب!
اردو محفل کے کسی ممبر سے مجھے ملنے کا موقع ملے تو سب سے پہلے عزیز امین صاحب سے ملنا پسند کروں گا : )
سر اقبال نے ایسے ہی تو نہیں کہا تھا " تُندیء بادِ مُخالف سے نہ گھبرا اے عقاب۔ ۔ ۔ یہ تو چلتی ہے تجھے اُونچا اُڑانے کے لیے"آج پتہ چلا آج بھی اچھے لوگ سمجھ دار اور انسان دوست باقی ہیں جزاک اللہ
میں ٹرنٹو نہیں البرٹا میں رہتا ہوںکینیڈا نیا گرا فالز۔
کیا وہاں فالز نہیں ہوتیں؟میں ٹرنٹو نہیں البرٹا میں رہتا ہوں
نیاگرا فال مشکل ہےکیا وہاں فالز نہیں ہوتیں؟
طوطے والی فال؟نیاگرا فال مشکل ہے
شکر ہے آپ نے بھی اپنے متعلق کچھ بتایا۔میں ٹرنٹو نہیں البرٹا میں رہتا ہوں
جناب عیاشی کے لیے مجھے لاٹری کی ضرورت نہیں۔ بس ہماری تعلیم مکمل ہوجائے : )کیوں انہیں کنگال کروانے کا پروگرام ہے؟ قیصرانی تو یہیں کی پیداوار ہیں۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہر ایرا غیرا ناروے منہ اٹھا کر چلا آئے۔ یہاں صرف اسے ہی آنا چاہئے جسکی حال ہی میں کوئی لاٹری شاٹری نکلی ہو اور عیاشی کا پروگرام ہو
بڑا خطرناک جواب دیا ہےکیوں انہیں کنگال کروانے کا پروگرام ہے؟ قیصرانی تو یہیں کی پیداوار ہیں۔ اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہر ایرا غیرا ناروے منہ اٹھا کر چلا آئے۔ یہاں صرف اسے ہی آنا چاہئے جسکی حال ہی میں کوئی لاٹری شاٹری نکلی ہو اور عیاشی کا پروگرام ہو
ناروے بھی تھائی لینڈ یا لاس ویگاس ہی بنا دیا ہے عارف صاحب کے جواب نے اور ناروے کے خطرناک میں سے ناک تو کٹ گئی اَببڑا خطرناک جواب دیا ہے
قسطوں میں اگلی قسط اتنے ہی عرصے کے بعد آئے گیشکر ہے آپ نے بھی اپنے متعلق کچھ بتایا۔
اب مزید بھی بتادیجئے۔
الحمداللہ۔ماشاءاللہ کیا کیا ہنر چھپے ہیں آپ میں
بہت ہی شاندار لکھا
لکھتی رہا کریں
یہ ٹیگ مجھے نہیں ملا