مریم افتخار
محفلین
مجھے علم نہیں کہ یہ کتنی بلندی تھی، کیونکہ جہاں تیرہ ہزار سات سو فٹ لکھا تھا وہاں تک تو گاڑی لے کر گئی تھی. آگے جتنی اونچائی پیدل طے کی اور ایک بڑے پہاڑ کی چوٹی پر بھی پہنچی وہاں کچھ لکھا تو تھا نہیں.
مجھے علم نہیں کہ یہ کتنی بلندی تھی، کیونکہ جہاں تیرہ ہزار سات سو فٹ لکھا تھا وہاں تک تو گاڑی لے کر گئی تھی. آگے جتنی اونچائی پیدل طے کی اور ایک بڑے پہاڑ کی چوٹی پر بھی پہنچی وہاں کچھ لکھا تو تھا نہیں.
ایسے پتھریلے پہاڑ پر اصل مزا نیچے اترنے کا ہے۔ نیچے آتے ہوئے کیا محسوسات تھے؟
پتھریلے پہاڑ اور سلائیڈنگ سے نیچے اترنے کا واقعی الگ ہی مزا ہے اور اگر درست تکنیک سے واقفیت نہ ہو تو کئی بار گرنا پڑے گا. اور خاصی شدید قسم کی چوٹ بھی آ سکتی ہے.
فون کا جی پی ایس اسی وقت کام آتا ہےمجھے علم نہیں کہ یہ کتنی بلندی تھی، کیونکہ جہاں تیرہ ہزار سات سو فٹ لکھا تھا وہاں تک تو گاڑی لے کر گئی تھی. آگے جتنی اونچائی پیدل طے کی اور ایک بڑے پہاڑ کی چوٹی پر بھی پہنچی وہاں کچھ لکھا تو تھا نہیں.
کیا جی پی ایس بغیر کسی نیٹورک کے بهی کام کرتا ہےفون کا جی پی ایس اسی وقت کام آتا ہے
میں بھی یہی پوچھنا چاہ رہی تھی.کیا جی پی ایس بغیر کسی نیٹورک کے بهی کام کرتا ہے
جزاک اللہ.واہ زبردست بہت ہی اچھی منظر کشی کی ہے. میں بھی کل ہی ناران سے واپس آیا ہوں. آپ کی تصاویر دیکھ کر اپنی تصاویر پھیکی پھیکی لگ رہی ہیں.
۔۔۔بھیا آپ بھی لگا دو لڑی اور پھیکی ویکی چھوڑو۔۔۔بس لگا دو مٹھائی کے ساتھ سموسے اچھے لگینگے۔۔۔واہ زبردست بہت ہی اچھی منظر کشی کی ہے. میں بھی کل ہی ناران سے واپس آیا ہوں. آپ کی تصاویر دیکھ کر اپنی تصاویر پھیکی پھیکی لگ رہی ہیں.