اکمل زیدی
محفلین
یہ آپ نے ٹرک کے آنے کا انتظار کیا تھا یا اتفاقی آرہا تھا ۔۔۔
یہ آپ نے ٹرک کے آنے کا انتظار کیا تھا یا اتفاقی آرہا تھا ۔۔۔
یہ کیا ۔۔۔پٹھو گرم کھیل رہے تھے۔۔۔
یہ آپ نے ٹرک کے آنے کا انتظار کیا تھا یا اتفاقی آرہا تھا ۔۔۔
یہ ایک جگہ گزرتے ہوئے بہت دور تھا، میں نے زوم ان کیا ہے. اے خان بھائی سے پوچھنا پڑے گا کہ یہ کیا ہے؟یہ کیا ۔۔۔پٹھو گرم کھیل رہے تھے۔۔۔
کیا جی پی ایس بغیر کسی نیٹورک کے بهی کام کرتا ہے
میں بھی یہی پوچھنا چاہ رہی تھی.
ابھی تو کمرۂ امتحان سے نکلی ہوں.۔۔جی کہاں پہنچیں ؟۔۔۔۔آپ سے تو آگے اے خان نکل گئے۔۔۔اپنی کچھ خیر خبر دیں کچھ نئی تصاویر کے ساتھ۔۔۔۔
ٹرپ کی روداد کا امتحان؟ابھی تو کمرۂ امتحان سے نکلی ہوں.
فائنل امتحانات ہو رہے ہیں. ٹرپ پیپرز سے پہلے ارینج کیا تھا سمجھدار لوگوں نے.ٹرپ کی روداد کا امتحان؟
بجا فرمایا۔میرے سارے سفر میں سب سے کم خوبصورت سیف الملوک لگی اور سب سے زیادہ مزا بھی سیف الملوک پر آیا. کم خوبصورت اس لیے لگی کیونکہ پہلے لولوسر جھیل دیکھ چکے تھے اور اس لیے بھی کیونکہ بچپن سے ایک فینٹیسی تھی کہ خدا جانے کیا ہے جہاں پریاں اترتی ہیں، ہماری نصاب کی کتاب میں بھی سیف الملوک ہی تو شامل ہوا کرتی تھی لیکن جھیل کا پانی اس قدر گدلا تھا کہ ہمارے جذبات پر اوس پڑ گئی. استادِ محترم نے بتایا کہ آج سے بیس برس قبل وہ یہاں آئے تھے تو اس پانی کی شفافیت اپنی مثال آپ تھی مگر اب اس کا گدلا پن دیکھ کر دل کہتا ہے کہ ہم اپنے ملک کے قدرتی حسن کی حفاظت نہ کر سکے.
Suffer نامے کی بھیارے واہ۔
آج کل تو فورم پہ سفروں اور سفرناموں کی بہار لگی پڑی ہے۔ بہت خوب
یعنی ہماری ترقیء سیاحتِ درونی و بیرونی کی مہم چل نکلی ہے الحمدللہ۔
اس بات میں کچھ صداقت نہ ہے۔خوبصورت روداد ۔
ملکہ پربت کے بارے میں ایک چیز مشہور ہے کہ اس کی چوٹی پہ ہروقت بادل کا ایک ٹکڑا موجود رہتا ہے ۔ اس میں کس حد تک صداقت ہے ؟؟
جب مجھے وہاں جانے کا اتفاق ہوا تھا تب سارے دن کے دوران بادل کے کچھ ٹکڑے موجود رہے تھے وہاں ۔
24 سال پہلے کی گواہی میں دے دیتا ہوں۔ سیف الملوک اچھی ہے لیکن کافی اوورریٹڈ۔ سدپارہ کافی خوبصورت ہے۔بجا فرمایا۔
سیف الملوک شدید اوور ریٹڈ ہے۔ اور یہ ابھی سے نہیں، بلکہ بیس سال قبل بھی ایسا ہی مایوس کرتی تھی۔
کچھ چیزوں کی تعریف فقط اس لئے بھی کر دی جاتی ہے کہ دوسرے بھی اس کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا چکے ہوتے ہیں۔ جب سیف الملوک تک رسائی زیادہ آسان نہیں تھی، تو وہاں جانے والے اس کی خوب حمدوثنا کیا کرتے تھے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ مجھے شمالی علاقہ جات کی جھیلوں سے سب سے پھسڈی یہی جھیل لگی۔ شیوسر، سدپارہ، شندور، لولوسر اس سے بدرجہا خوبصورت ہیں۔ حتیٰ کہ خالٹی جھیل اور عطاءآباد جھیل بھی اس سے بہتر ہی لگی تھیں۔
اوہ اچھا!Suffer نامے کی بھی
بڑے برے لوگ تھے۔ امتحانوں سے تو چھ ماہ پہلے کہیں بھی جانا ترک کر دینا چاہیئےفائنل امتحانات ہو رہے ہیں. ٹرپ پیپرز سے پہلے ارینج کیا تھا سمجھدار لوگوں نے.
تبھی اتنی آہستہ آہستہ اپنی داستان پوسٹ کر رہے ہیں۔Suffer نامے کی بھی
ویسے تیاری پہلے سے ہونی چاہیے۔ امتحان سے ایک دن پہلے ریلیکس کرنا چاہیے۔بڑے برے لوگ تھے۔ امتحانوں سے تو چھ ماہ پہلے کہیں بھی جانا ترک کر دینا چاہیئے