وادیِ سون، کٹاس ٹیمپل اور کھیوڑہ

یاز

محفلین
s045.jpg
 

یاز

محفلین
کنہاٹی گارڈن میں ہی پتا چلا کہ یہاں کچھ آگے ایک چھوٹی آبشار بھی ہے، جس کے لئے ایک گاؤں سے گزر کر کچھ ڈاؤن ہل جانا پڑتا ہے۔ سو ہم بھی اسی جانب کو چل دیئے۔ راستے میں گاؤں کے چند مناظر

s056.jpg

s057.jpg
 

یاز

محفلین
اس کے بعد سکیسر کی جانب چلے تو راستے میں کھبیکی جھیل کے مبہوت کر دینے والے مناظر دکھائی دیئے لیکن تقریباً نیم اندھیرا ہو چکا تھا تو تصویرکشی نہ کر سکے جس کا کافی افسوس رہے گا۔ تاہم انشاءاللہ اس جھیل کی خاطر دوبارہ بھی چکر لگے گا۔
اس کے ساتھ ہی آج کا تصویری سفر ختم۔ کل انشاءاللہ سکیسر، اوچھالی جھیل اور باقی کے سفر کی تصاویر پوسٹ کروں گا۔
دعاؤں میں یاد رکھئے
 
Top