خالقِ کائنات نے کتنی محبت نچھاورکی ہے۔۔۔۔۔یہاں دریا کے آس پاس کے مناظر بہت ہی دلکش تھے۔ سبزے کے ساتھ دلکش تر ہوں گے یقیناً
پسندیدگی پہ شکرگزار ہوں جناب۔خالقِ کائنات نے کتنی محبت نچھاورکی ہے۔۔۔۔۔
البتہ آپ کی فوٹو گرافی کا انداز بھی واقعی قابلِ داد ہے۔
کیا آپ بھی ان میں ہیں جو پُل پر کھڑے ہیں؟یہاں بھی یونیورسٹیوں یا کالجز کے کئی ٹرپ آئے ہوئے تھے، جو خطرناک قسم کے پوز بنا کر سیلفیاں بناتے پائے جا رہے تھے۔
کھڑے تو ہم بھی یقیناً تھے، لیکن کیمرے کے پیچھے۔کیا آپ بھی ان میں ہیں جو پُل پر کھڑے ہیں؟