وادیٔ نیلم کی سیر

یاز

محفلین
مچھلیاں ویسے تو زیرِ آب تھیں، لیکن دانہ نما خوراک پھینکنے پہ اچھل اچھل کر باہر آنے کو تیار دکھائی دیں۔
a326.jpg

a327.jpg
 

یاز

محفلین
ٹراؤٹ ہیچری دیکھنے کے بعد ہم نے کال اِٹ اے ڈے کیا۔ اگلے دن صبح امیدوں کے عین مطابق خوب روشن تر تھی۔
a331.jpg

a332.jpg
 

یاز

محفلین
تصویر میں دائیں جانب پیچھے دکھائی دینے والا بنگلہ نما ہٹ وزیرِ اعظم پاکستان کا ریسٹ ہاؤس ہے۔
a334.jpg
 

یاز

محفلین
وہیں کافی چھوٹے چھوٹے پھول بھی دکھائی دیئے جن کے کلوز اپ بنانے کی ناکام اور نیم کامیاب کوششیں کیں۔
a343.jpg

a344.jpg
 
Top