مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

محمد وارث

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی !
شکریہ اے ننھے شہزادے ! :)
شکریہ احمد صاحب۔

شکریہ زیک۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی
شلریہ سید صاحب قبلہ۔

شکریہ عارف صاحب۔

شکریہ فہد صاحب۔

شکریہ غدیر صاحبہ۔

مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ حمیرا صاحبہ۔
 

لاریب مرزا

محفلین
وارث بھائی، ویسے تو اصل مبارکباد بیس ہزاری ہونے پر بنتی ہے لیکن ننھے شہزادے نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور آپ کو دی ہے تو دیتے ہی بنے گی۔ :) :)
بہت سی مبارکباد :)
 

محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی، ویسے تو اصل مبارکباد بیس ہزاری ہونے پر بنتی ہے لیکن ننھے شہزادے نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور آپ کو دی ہے تو دیتے ہی بنے گی۔ :) :)
بہت سی مبارکباد :)
شکریہ لاریب۔

لاریب بنتی تو بیس ہزار پر تھی لیکن کیا کروں کہ اپنے مراسلے چھپا نہیں سکتا، جیسے کہ اپنی سالگرہ سے کچھ دن پہلے میں نے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دی تھی :)
 

لاریب مرزا

محفلین
شکریہ لاریب۔

لاریب بنتی تو بیس ہزار کی ھے۔ لیکن کیا کروں کہ اپنے مراسلے چھپا نہیں سکتا، جیسے کہ اپنی سالگرہ سے کچھ دن پہلے میں نے اپنی تاریخ پیدائش چھپا دی تھی :)
ہم نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ
Maturity starts when you don't care who wishes on your birthday :)

آپ کی سالگرہ گزر گئی۔ لیکن پھر بھی ہماری طرف سے بہت سی نیک خواہشات :)

آپ کا بھی شکریہ آپ نے ہمیں صاحبہ نہیں کہا، ہمیں تھوڑا عجیب لگتا ہے۔ :)
 

محمد وارث

لائبریرین
ہم نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ
Maturity starts when you don't care who wishes on your birthday :)

آپ کی سالگرہ گزر گئی۔ لیکن پھر بھی ہماری طرف سے بہت سی نیک خواہشات :)

آپ کا بھی شکریہ آپ نے ہمیں صاحبہ نہیں کہا، ہمیں تھوڑا عجیب لگتا ہے۔ :)
شکریہ لاریب۔

سالگرہ مبارک مبارک ہو. سالگرہ کا ہمیں بالکل معلوم نہیں تھا. ورنہ ایک اور لڑی کھول لیتے.
:birthdaycake::birthdaycake::party::birthdaycake:
شکریہ خان صاحب۔ کسی کا جنم ایک انتہائی ذاتی سا "واقعہ" ہوتا ہے سو اس دن کو بھی ذاتی ہی رہنا چاہیے :)
 
Top