مبارکباد وارث بھائی کو اٹھارہ ہزاری ہونے پر مبارکباد

محمد وارث

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
وارث بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ مگر یہ اٹھارہ ہزاری والا صیغہ سمجھ نہیں آیا ۔کیا یہ بھی کسی نمبری میں شمار ہوتا ہے ۔ :D
 
ظفری

لائبریرین
وارث بھائی دو بار مبارک باد دیدی ہے ۔ اب تو آپ اپنی ایک غزل تو میرے نام کرسکتے ہیں۔ بہت دنوں سے کسی نے اپنی غزل مجھے اپنے نام سے ارسال کرنے کی زحمت نہیں کی ہے ۔ ;)
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔ مگر یہ اٹھارہ ہزاری والا صیغہ سمجھ نہیں آیا ۔کیا یہ بھی کسی نمبری میں شمار ہوتا ہے ۔ :D
ارے کیا کہیں بھیا، ہم تو اپنا بستہ نمبر صد بار چھپا دیں لیکن یہ محفل کا نامہ اعمال ہی کچھ ایسا ہے کہ ایک ذرہ بھی چھپا نہیں رہنے دیتے :)

وارث بھائی دو بار مبارک باد دیدی ہے ۔ اب تو آپ اپنی ایک غزل تو میرے نام کرسکتے ہیں۔ بہت دنوں سے کسی نے اپنی غزل مجھے اپنے نام سے ارسال کرنے کی زحمت نہیں کی ہے ۔ ;)
اور پچھلے سات آٹھ سال میں میں نے کوئی غزل کہی بھی نہیں، ابھی محفل پر پچھلے سال مشاعرے کے لیے زبردستی ایک غزل کہی تھی بس شعروں کے ساتھ زبردستی میں زیادتی ہو گئی :) ویسے بھیا، شادی آپ نے کر لی ورنہ کہتا کہ کسی شاعرہ سے شادی کر لیں پورے کا پورا دیوان آپ کے جملہ حقوق میں ہوتا۔ :)
 
Top