بہت شکریہ لاریب کہ آپ نے یاد رکھا، ممنون ہوں۔ زیادہ خوشی آپ کو ادھر دیکھ کر ہوئی۔دیکھیے، آلکسی کا یہ عالم ہے کہ نیا دھاگہ کھولنے کے بجائے پرانے دھاگے سے ہی کام چلا رہے ہیں۔ لیکن مقصد (بقول آپ کے) آپ کے عام سے دن کو تھوڑا سا اور عام بنانا ہے۔ سالگرہ کی تاریخ آپ نے پھر چھپا دی، لیکن ہمیں یاد ہے اب ذرا ذرا ۔۔۔۔۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو محمد وارث بھائی!!
شکریہ صدیقی صاحب۔بہت مبارک ہو وارث بھائی
بہت شکریہ محترم۔بہت بہت مبارک ہو جناب
شکریہ آپ کا۔سر محمد وارث سالگرہ بہت بہت مبارک!
سلامت رہیں
بہت شکریہ نقیبی صاحب محترم۔آپ کو مبارک ہو قبلہ محترم ۔
بہت شکریہ فہد، نوازش آپ کی۔بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
شکریہ نوید صاحب۔سال گرہ مبارک وارث بھائی۔
سالگرہ کی مبارک سب نے دی لیکن عمر کسی ایک نے نہیں بتائی۔بہت شکریہ لاریب کہ آپ نے یاد رکھا، ممنون ہوں۔ زیادہ خوشی آپ کو ادھر دیکھ کر ہوئی۔
شکریہ صدیقی صاحب۔
بہت شکریہ محترم۔
شکریہ آپ کا۔
بہت شکریہ نقیبی صاحب محترم۔
بہت شکریہ فہد، نوازش آپ کی۔
شکریہ نوید صاحب۔
بہت شکریہ عرفان صاحب۔سالگرہ مبارک ہو محمد وارث صاحب
شکریہ جاسم صاحب۔ مکمل تاریخ پیدائش تو پہلے ہی مراسلے میں لکھی ہے، باقی حساب کتاب کوئی بھی "عارف" لگا سکتا ہے۔سالگرہ کی مبارک سب نے دی لیکن عمر کسی ایک نے نہیں بتائی۔
آپ کو بھی ہماری طرف سے زندگی کی 47 "سردیاں "مبارک ہوں
شکریہ فہیم۔سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ نظامی صاحب۔بہت مبارک ہو محمد وارث !
بہت شکریہ فرقان صاحب۔ میرے لیے تو کوئی خاص اہم دن نہیں یہ، بس بیوی بچے ضرور تنگ کرتے ہیں۔ میں اسے یومِ غالب سمجھ کر زیادہ خوش ہوتا ہوں، اور ایک داغ بھی کہ محترمہ بے نظیر کی برسی ہوتی ہے۔وارث بھیا، آپ کے لیے آج کا دن خاص ہوا۔ کہیے، کیسے گزاریے گا۔ لیجیے، ایک تحفہ قبول فرمائیے اور ہاں، بہت زیادہ مبارک ہو سر! ہاف سنچری بس ہوا ہی چاہتی ہے!
آپ کیلئے سال کا کوئی ایک دن اہم بھی ہے؟میرے لیے تو کوئی خاص اہم دن نہیں
بہت سارے ہیں، یعنی ہر چھٹی کا دن انتہائی اہم ہے۔آپ کیلئے سال کا کوئی ایک دن اہم بھی ہے؟
بس وارث بھائی، کااااافی عرصہ سے ایک مزے دار سا دھاگہ شروع کرنے کے بارے سوچ رہے ہیں۔ لیکن کبھی وقت ہاتھ نہیں آتا اور کبھی آلکسی آڑے آ جاتی ہے۔ دیکھیے کب کامیاب ہوتے ہیں۔بہت شکریہ لاریب کہ آپ نے یاد رکھا، ممنون ہوں۔ زیادہ خوشی آپ کو ادھر دیکھ کر ہوئی۔
شکریہ عدنان صاحب۔محترم وارث بھائی!
آپ رہیں سلامت ہزار برس
ہر برس کے دن ہوں پچاس ہزار
شکریہ یوسف صاحب۔سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی۔