مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

محمد وارث

لائبریرین
دیکھیے، آلکسی کا یہ عالم ہے کہ نیا دھاگہ کھولنے کے بجائے پرانے دھاگے سے ہی کام چلا رہے ہیں۔ :) لیکن مقصد (بقول آپ کے) آپ کے عام سے دن کو تھوڑا سا اور عام بنانا ہے۔ :p سالگرہ کی تاریخ آپ نے پھر چھپا دی، لیکن ہمیں یاد ہے اب ذرا ذرا ۔۔۔۔۔۔۔ :p

سالگرہ مبارک ہو محمد وارث بھائی!! :):)
بہت شکریہ لاریب کہ آپ نے یاد رکھا، ممنون ہوں۔ زیادہ خوشی آپ کو ادھر دیکھ کر ہوئی۔ :)

بہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ صدیقی صاحب۔

بہت بہت مبارک ہو جناب
بہت شکریہ محترم۔

سر محمد وارث سالگرہ بہت بہت مبارک!
سلامت رہیں
شکریہ آپ کا۔

آپ کو مبارک ہو قبلہ محترم ۔
بہت شکریہ نقیبی صاحب محترم۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
بہت شکریہ فہد، نوازش آپ کی۔

سال گرہ مبارک وارث بھائی۔
شکریہ نوید صاحب۔
 

جاسم محمد

محفلین
بہت شکریہ لاریب کہ آپ نے یاد رکھا، ممنون ہوں۔ زیادہ خوشی آپ کو ادھر دیکھ کر ہوئی۔ :)


شکریہ صدیقی صاحب۔


بہت شکریہ محترم۔


شکریہ آپ کا۔


بہت شکریہ نقیبی صاحب محترم۔


بہت شکریہ فہد، نوازش آپ کی۔


شکریہ نوید صاحب۔
سالگرہ کی مبارک سب نے دی لیکن عمر کسی ایک نے نہیں بتائی۔ :)
آپ کو بھی ہماری طرف سے زندگی کی 47 "سردیاں "مبارک ہوں :)
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ عرفان صاحب۔

سالگرہ کی مبارک سب نے دی لیکن عمر کسی ایک نے نہیں بتائی۔ :)
آپ کو بھی ہماری طرف سے زندگی کی 47 "سردیاں "مبارک ہوں :)
شکریہ جاسم صاحب۔ مکمل تاریخ پیدائش تو پہلے ہی مراسلے میں لکھی ہے، باقی حساب کتاب کوئی بھی "عارف" لگا سکتا ہے۔ :)

سالگرہ مبارک ہو وارث بھائی:)
شکریہ فہیم۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
وارث بھیا، آپ کے لیے آج کا دن خاص ہوا۔ کہیے، کیسے گزاریے گا۔ لیجیے، ایک تحفہ قبول فرمائیے اور ہاں، بہت زیادہ مبارک ہو سر! ہاف سنچری بس ہوا ہی چاہتی ہے!
chacha-ghalib.jpg

 

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ نظامی صاحب۔

وارث بھیا، آپ کے لیے آج کا دن خاص ہوا۔ کہیے، کیسے گزاریے گا۔ لیجیے، ایک تحفہ قبول فرمائیے اور ہاں، بہت زیادہ مبارک ہو سر! ہاف سنچری بس ہوا ہی چاہتی ہے!
chacha-ghalib.jpg

بہت شکریہ فرقان صاحب۔ میرے لیے تو کوئی خاص اہم دن نہیں یہ، بس بیوی بچے ضرور تنگ کرتے ہیں۔ میں اسے یومِ غالب سمجھ کر زیادہ خوش ہوتا ہوں، اور ایک داغ بھی کہ محترمہ بے نظیر کی برسی ہوتی ہے۔ :)
 

لاریب مرزا

محفلین
بہت شکریہ لاریب کہ آپ نے یاد رکھا، ممنون ہوں۔ زیادہ خوشی آپ کو ادھر دیکھ کر ہوئی۔ :)
بس وارث بھائی، کااااافی عرصہ سے ایک مزے دار سا دھاگہ شروع کرنے کے بارے سوچ رہے ہیں۔ لیکن کبھی وقت ہاتھ نہیں آتا :hurryup: اور کبھی آلکسی آڑے آ جاتی ہے۔ :yawn: دیکھیے کب کامیاب ہوتے ہیں۔ :p
 

سیما علی

لائبریرین
وارث میاں
سالگرہ بہت بہت مبارک۔
رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے
تیری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے

حسین چہرے کی تابندگی مبارک ہو
تجھے یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
بہت ساری دعائیں۔شاد و آباد رہیے:birthday:
 
Top