فاتح
لائبریرین
مجھ سے ملے تو ساڑھے چار مہینے ہو چکے۔ یعنی مجھ سے ملاقات کے 15 دن بعد پھر کسی سے ملاقات ہوئی۔میں نے آخری بار دفتر یا گھر کےکسی علاوہ فرد کو کوئی چار ماہ پہلے دیکھا تھا
مجھ سے ملے تو ساڑھے چار مہینے ہو چکے۔ یعنی مجھ سے ملاقات کے 15 دن بعد پھر کسی سے ملاقات ہوئی۔میں نے آخری بار دفتر یا گھر کےکسی علاوہ فرد کو کوئی چار ماہ پہلے دیکھا تھا
سیالکوٹ کی آبادی کافی مندی کا شکار لگتی ہے۔مجھ سے ملے تو ساڑھے چار مہینے ہو چکے۔ یعنی مجھ سے ملاقات کے 15 دن بعد پھر کسی سے ملاقات ہوئی۔
نہیں اندازے میں پندرہ دن کی غلطی ہو گئیمجھ سے ملے تو ساڑھے چار مہینے ہو چکے۔ یعنی مجھ سے ملاقات کے 15 دن بعد پھر کسی سے ملاقات ہوئی۔
13 اپریل کی شامنہیں اندازے میں پندرہ دن کی غلطی ہو گئی
سلیس اردو میں اس جملے کا ترجمہ درکار ہےسیالکوٹ کی آبادی کافی مندی کا شکار لگتی ہے۔
اور مجھے اب یاد آیا کہ میں نے وہ تصاویر تو پوسٹ ہی نہیں کیں "بھاگ دوڑ اور مصروفیت" کے باعث بھول گیا۔نہیں اندازے میں پندرہ دن کی غلطی ہو گئی
ملاقات کا حال 6 مہینے سے گمشدہ ہے۔اور مجھے اب یاد آیا کہ میں نے وہ تصاویر تو پوسٹ ہی نہیں کیں "بھاگ دوڑ اور مصروفیت" کے باعث بھول گیا۔
ابھی ارسال کیں۔
تصویریں تو پوسٹ ہو جائیں گی لیکن کافی کی وہ مہک اور ذائقہ کہاں سے آوے گا، حسابِ دوستاں ۔۔۔۔۔اور مجھے اب یاد آیا کہ میں نے وہ تصاویر تو پوسٹ ہی نہیں کیں "بھاگ دوڑ اور مصروفیت" کے باعث بھول گیا۔
ابھی ارسال کیں۔
ان تصاویر میں کافی کے کپس نظر تو نہیں آ رہے کیوں کہ وہ کیمرے کے پیچھے ہیں لیکن اس مہک کی یاد ضرور شامل ہے۔تصویریں تو پوسٹ ہو جائیں گی لیکن کافی کی وہ مہک اور ذائقہ کہاں سے آوے گا، حسابِ دوستاں ۔۔۔۔۔
درست فرمایا عارف صاحب آپ نے۔ پہلے تو خیر تفنن طبع ہی تھا، اصل وجہ یہ ہے کہ میں جو نو سے دس گھنٹے دفتر میں گزارتا ہوں وہ دفتر کے کمپیوٹر پر گزرتے ہیں سو غیر نصابی سرگرمیاں ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہیں۔ گھر میں نصابی کام ہوتے ہیں، مثلازیادہ تر خود پڑھنا اور کم تر بچوں کو پڑھانا۔ ٹی وی کی جگہ میں یو ٹیوب پر زیادہ وقت گزارنا پسند کرتا ہوں اور اس کا لطف مجھے فون اسکرین کی بجائے اپنی انیس انچ کے مانیٹر پر زیادہ آتا ہے۔یہ کبھی نہیں ہوا کہ مجھے "اسمارٹ" موبائل فون کی ضرورت پڑی ہو اور میں اس کا ساتھ نہ دے پایا ہوں لیکن میری انتہائی زیادہ خشک روٹین اور ٹائم ٹیبل کے باعث فون کے اس " غیر نصابی" استعمال کی کم ہی ضرورت پڑتی ہے۔استعمال تو کر ہی سکتے ہیں پر کرنا نہیں چاہتے۔
سگریٹ نہ جانے کہاں مر گئےان تصاویر میں کافی کے کپس نظر تو نہیں آ رہے کیوں کہ وہ کیمرے کے پیچھے ہیں لیکن اس مہک کی یاد ضرور شامل ہے۔
دوست کم اور دشمن زیادہ لگ رہا ہے۔باقی آخر کو فون فون ہی ہے۔ میرا سیالکوٹ میں ایک واحد دوست ہے، مڈل اسکول سے مطلب تیس سال پرانا۔اُس سے تین چار سال پہلے ایک مکالمہ ہوا تھا۔ کالج کے زمانے میں مجھے ہمیشہ کہا کرتا تھا، اپنی گھڑی بدلو، پین بدلو، پینٹ بدلو، اُس وقت عرصے سے کہہ رہا تھا اپنا فون بدلو۔ خود ہر دس بارہ ماہ بعد فون بدل دیتا ہے۔ اُس نے زیادہ ہی تنگ کیا تو میں نے کہا یار یہ جو تمھاری حسرت ہے نا دوسری شادی والی، خدا کی قسم اگر تم الٹرا سمارٹ ٹائپ فون بھی لے لو تو پھر بھی کبھی پوری نہیں ہو سکتی کہ آخر کو فون ہے۔
اسٹائل کے مطابق دو ملکی سربراہان کی میٹنگ لگ رہی ہےان تصاویر میں کافی کے کپس نظر تو نہیں آ رہے کیوں کہ وہ کیمرے کے پیچھے ہیں لیکن اس مہک کی یاد ضرور شامل ہے۔
اتنے عرصے بعد بعینہ بیوی بھی لگتی ہےدوست کم اور دشمن زیادہ لگ رہا ہے۔
اور میری یاد داشت کا آپ کو پتا نہیں ہے، اس لیے کہہ رہے ہیں۔روداد کا انتظار رہے گا۔ محمد وارث صاحب کی یاداشت کا تو مجھے پتا ہے اسلئے بہتر ہے آپ ہی لکھیں
بغیر سگریٹ کے تصویر نامکمل ہے۔سگریٹ نہ جانے کہاں مر گئے