زیک
مسافر
واقعی! نہ مکمل طور پر کیمرے کی طرف رخ ہے نہ ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں۔اسٹائل کے مطابق دو ملکی سربراہان کی میٹنگ لگ رہی ہے
واقعی! نہ مکمل طور پر کیمرے کی طرف رخ ہے نہ ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں۔اسٹائل کے مطابق دو ملکی سربراہان کی میٹنگ لگ رہی ہے
اس طرح کے بیانات سے آپ تجسس بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔یوں بھی ہماری اس چند گھنٹوں کی ملاقات میں 90 فیصد واقعات اور 99 فی صد بیانات نا قابل بیان ہیں۔
اب تو یقین آگیا کہ سیاسی ملاقات تھی۔یوں بھی ہماری اس چند گھنٹوں کی ملاقات میں 90 فیصد واقعات اور 99 فی صد بیانات نا قابل بیان ہیں۔
اب یہ تصاویر کس کے سیل فون کی ہوم سکرین بنیں گی؟ان تصاویر میں کافی کے کپس نظر تو نہیں آ رہے کیوں کہ وہ کیمرے کے پیچھے ہیں لیکن اس مہک کی یاد ضرور شامل ہے۔
کیمرا کچھ آفسیٹ رکھنا پڑا تھا مجبوراً کیونکہ ٹائمر کے ذریعے تصاویر لینا تھیں اور کیمرا کے لیے کوئی مناسب جگہ نہیں بن پا رہی تھی۔واقعی! نہ مکمل طور پر کیمرے کی طرف رخ ہے نہ ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں۔
میں تو وال پیپر تبدیل ہی نہیں کرتا۔ اور وارث بھائی کا وال پیپر ہر ایک منٹ بعد تبدیل ہو جاتا ہے۔ اس لیے ہم دونوں کے فون پر تو مشکل ہے اور ہمارے علاوہ کسی تیسرے کے لیے ان تصاویر کی اہمیت اتنی نہیں تو کسی اور کے لیے نا ممکن۔اب یہ تصاویر کس کے سیل فون کی ہوم سکرین بنیں گی؟
یہ تو خیال ہی نہیں آیا کہ اس سے تجسس مزید بڑھ بھی سکتا ہےحالانکہ یہ نا گفتنی والی بات بالکل مبنی بر حقیقت تھیاس طرح کے بیانات سے آپ تجسس بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ایک سیاست کے علاوہ باقی سب کچھ ہی ڈسکس ہوا۔اب تو یقین آگیا کہ سیاسی ملاقات تھی۔
سیلفی سٹائل بھی ٹرائی کر سکتے تھے۔کیمرا کچھ آفسیٹ رکھنا پڑا تھا مجبوراً کیونکہ ٹائمر کے ذریعے تصاویر لینا تھیں اور کیمرا کے لیے کوئی مناسب جگہ نہیں بن پا رہی تھی۔
ایسا میں جان بوجھ کر کرتا ہوں تاکہ میرے خیالات سے متعلق ابہام رہے۔یہ میری یادداشت کے بارے میں کوئی کمپلیمنٹ ہے عارف ہے؟ آپ کا فرمودہ اتنا پیچیدہ ہوتا ہے کہ کئی بار غور سے پڑھنے پر بھی بندہ اس کا عارف نہیں ہوتا
شاید سیلفی سٹک اسوقت موجود نہ ہو۔سیلفی سٹائل بھی ٹرائی کر سکتے تھے۔
یعنی ٹرولنگ؟ایسا میں جان بوجھ کر کرتا ہوں تاکہ میرے خیالات سے متعلق ابہام رہے۔
اسکا جواب آپ اوپر دے چکے ہیں۔ شاید میری یاداشت چیک کرنے کیلئے ایسا کیا۔وہ بھی اسی دائیں جانب کی بڑی میز پر آرام فرما تھا جہاں وارث بھائی کے سگریٹ براجمان تھے۔
جی نہیں۔ ہر پوسٹ کے کئی مطلب نکالے جا سکتے ہیں۔ اسلئے۔یعنی ٹرولنگ؟
سیلفی سے عموماً گریز کرتا ہوں کیونکہ معیار گر جاتا ہے۔ لیکن واقعی "اضافی" تصاویر لی جا سکتی تھیں سیلفی کے ساتھ۔ اگلی مرتبہسیلفی سٹائل بھی ٹرائی کر سکتے تھے۔
سبحان اللہایسا میں جان بوجھ کر کرتا ہوں تاکہ میرے خیالات سے متعلق ابہام رہے۔
لگتا ہے سیالکوٹ آنا جانا لگا رہتا ہےسیلفی سے عموماً گریز کرتا ہوں کیونکہ معیار گر جاتا ہے۔ لیکن واقعی "اضافی" تصاویر لی جا سکتی تھیں سیلفی کے ساتھ۔ اگلی مرتبہ
نہیں! اپنی بری یاد داشت کا ثبوت دینے کے لیےاسکا جواب آپ اوپر دے چکے ہیں۔ شاید میری یاداشت چیک کرنے کیلئے ایسا کیا۔
پیشہ ورانہ مجبوری۔ سیالکوٹ ایئر پورٹ بننے کی وجہ سے وہاں بھی جانا پڑتا ہے۔لگتا ہے سیالکوٹ آنا جانا لگا رہتا ہے